نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  2. اشتیاق علی

    آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

    میں تو اکثر پراکسی سائیٹ کے ذریعے محفل پر آتا ہوں۔
  3. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    اللہ پاک رحم کرے۔ آمین۔
  4. اشتیاق علی

    آپس کی باتیں

    اللہ پاک اپنی رحمت کرے اور آپ کی جملہ پریشانیاں دور فرمائے۔ آمین۔
  5. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    وہ کیوں بھلا؟
  6. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    سوچ کر بتائیے ذرا۔
  7. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    لگتا تو ایسا ہی ہے۔
  8. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    الحمد اللہ میرا بھی آج کا دن بہت اچھا رہا ۔
  9. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    بنا سوچے سمجھے پھر سے غلطی کر دی آپ نے شمشاد بھائی ۔ یہ الٹی گنگا ہے جناب ۔
  10. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    ٹیں ٹیں کرتا ہوں گا آپ کا طوطے آپ کی واپسی پر؟
  11. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    الحمد اللہ ٹھیک ہوں اور ننھی پری بھی بالکل ٹھیک ہے۔ بہت شرارتی ہو گئی ہے آج کل تو۔ اور کل تو ایک چارٹ پر رنگوں سے کھیل رہی تھی۔ میں نے دیکھا تو حیران رہ گیا۔
  12. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  13. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  14. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  15. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    پھر سے پ ۔ یہاں بھی پ میرے ہی حصے میں آیا۔ :):)
  16. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    پاگل ہو جاؤں گا میں تو اتنی مہنگائی میں۔ مجھے بچائیے۔
  17. اشتیاق علی

    .. BOSS ..

    چور کو ہی چور کہا ہے تحریر شیئر کرنے والے کو تو نہیں۔ :):):):)
  18. اشتیاق علی

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    بڑی بات ہے جناب۔ یہ فائل آپ کے لیے اس پر مزید کام آپ نے کرنا ہے۔ یہ میں نے آپ کو بنا کر دی ہے کہ آپ مزید اشکال بنائيں ۔
  19. اشتیاق علی

    بچیوں کے کارنامے میرے گھر میں2

    No Computer for one week. .No TV ہا ہا ہا ہا ۔ بہت خوب ۔
Top