مہدی نقوی حجاز صاحب!
بہت شکریہ آپ نے نظم پر توجہ فرمائی۔ جزاکم اللہ خیرا۔
غم مکن جانِ من! دان شد آنچہ شد
بارہا ایں سبق خوان شد آنچہ شد
غم نہ کرو میری جان، یہ جانو کہ جو ہونا تھا ہو چکا
کئی بار یہ سبق پڑھو کہ جو ہونا تھا ہو چکا
اس شعر میں "بارہا" بے موقع ہے۔ فارسی میں اس طرح استعمال روا نہیں۔...