نتائج تلاش

  1. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    کسی کے پاس یہ چیزیں ہوں گی تو لگیں گے!!!
  2. سید عمران

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ویسے سائنس کی متعدد فیلڈز ہیں آپ کی کوئی خاص فیلڈ مراد ہے؟
  3. سید عمران

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ہم تھوڑا سا رک جاتے ہیں
  4. سید عمران

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    پوچھ لیں کیا وضاحت چاہیے
  5. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ہمارے بھیا نے ہمیں چائے پلائی نہیں ہمارے پلے سے پی... ہم کچھ بولے تو آگے سے بولے... آنکھوں سے تم نے پی نہیں آنکھوں کی تم نے پی نہیں مے کشو یہ مے کشی تو رندی ہے مے کشی نہیں بھیا کی مشہور زمانہ کنجوسی کا ثبوت دیکھیے ..
  6. سید عمران

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ڈھائی تین گھنٹے کو بھی جلدی؟؟؟
  7. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    بس کیا کریں کچھ سمجھ میں نہیں آتا اپنے منہ کس قدر میاں مٹھو بنیں... کوئی حد بھی ہوتی ہے آخر!!!
  8. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ہم اکٹھےچھوہاروں سے منہ میٹھا کرلیں گے!!!
Top