انڈیا میں بڑے پیمانے پہ سوجوک پر کام ہورہا ہے...
یوٹیوب پر sujok لکھ کر سرچ کریں اور دیکھیں کس پیمانے پر لوگ اس شعبہ سے وابسطہ ہیں...
اگر کسی شے کا علم نہیں تو اپنی لاعلمی کو اوٹ پٹانگ کا عنوان نہیں دیا جاسکتا...
ورنہ ایک عظیم باب کھل جائے گا...
بہرحال پروفیسر پارک ان کئی شخصیات سے زیادہ مشہور...