اس کی مشق کے لیے آپ کوئی بھی ڈیٹابیس انسٹال کر سکتے ہیں جس میں MS SQL , Oracle , mySQL ، MS Access وغیرہ شامل ہیں۔
اگر ان کے بغیر مشق کرنی ہے تو آنلائن مندرجہ بالا دو سائٹ پر مشق ہو سکتی ہے۔
SQL Course
SQL Tutorial on W3Schools
جی اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ علیحدہ سے ایک دھاگہ کھول لیں اور جو آپ نے سیکھا ہے یا سمجھا ہے اس پر تبصرہ کریں اور سوال پوچھیں تاکہ بہتر طریقے سے دہرائی ہو سکے۔
یاد رکھیے گا کچھ دھاگے گپ شپ کی نظر ہوں گے ، ان سے گھبرائیے گا مت ۔ :)
SQL Command
SQL کی کمانڈز کو چار گروپ میں تقسیم کیا جا سکتا ہے ۔
DDL
DML
DCL
DQL
DDL - Data Definition Language
CREATE
ALTER
DROP
DML - Data Manipulation Language
INSERT
UPDATE
DELETE
DCL - Data Control Language
GRANT
REVOKE
DQL - Data Query Language
SELECT
SQL Process
جب کوئی بھی SQL کمانڈ چلائی جاتی ہے تو سسٹم یہ فیصلہ کرتا ہے کہ کونسا طریقہ بہترین ہے اس درخواست کو چلانے کے لیے اور SQL انجن یہ پتہ چلاتا ہے کہ اس کام کی ترجمانی کیسے کرنی ہے۔
اس عمل کے مختلف اجزا ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں
Query Dispatcher
Optimization Engines
Classic Query Engine
SQL...
SQL کا مطلب ہے Structured Query Language
نسبتی (relational) ڈیٹابیس میں ڈیٹا تک رسائی اسی کے ذریعے ممکن ہے اور ڈیٹابیس (relational) سے گفتگو اسی زبان کے توسط سے ممکن ہو پاتی ہے۔ یہاں ڈیٹابیس سے مراد ڈیٹابیس اور منتظم سسٹم(management system) دونوں ہیں۔
یہ روایتی پروگرامنگ زبانوں کے برعکس...
فکر نہ کرو ، اس دفعہ زبردست کھچائی ہو گی۔
اچھا ڈیٹابیس پر دھاگے دیکھ کر بتاؤ کہ اب ڈیٹابیس پر کیسے آگے بڑھیں بلکہ ایک عدد دھاگہ کھول لو اور کچھ لکھ کر مجھے بھی بلوا لو ۔
پائتھون کو چند لوگوں نے محنت سے سیکھا ہے اور کچھ لوگوں نے باقاعدہ اسناد بھی حاصل کی ہیں۔
اب سوچا ہے کہ اسے ایسے محفلین کے لیے جو اسے مشکل سمجھ کر نہیں سیکھ پائے سکھانے کا اہتمام کیا جائے۔ یہاں پہلے سے موجودہ پائتھون کے دھاگوں کو بنیاد بنا کر آہستہ اور زیادہ مثالوں سے سکھایا جائے گا۔ کوئی بھی...