:party: ایم کیو ایم الرجی اب یہاں کیوں شروع ہو گئی ؟؟؟ :noxxx:
ایم کیو ایم اگراس دھاندلی میں شامل ہوتی تو اس کو کم ازکم آٹھ دس نشستیں تو ملتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ :laughing: :laughing:
مسلم لیگ ن اور آزاد امیدوارں کا مطالبہ کیا تھا ؟؟؟ اور معاملات کتنی نشستوں پر طے ہو ئے تھے ؟؟؟ :notlistening: