گرائیں بھائی کی بتائی ہوئی سائٹ "پروپنگنڈہ " سائٹ ہے ۔
یہ تو بہت پرانا ناکام پروپنگنڈہ ہے اور پروپنگنڈہ کے لئے فری ہوسٹ بہترین ہوتا ہے ۔ اس نام نہاد اخبار کی اپنی ہوسٹنگ سروس بھی نہیں ہے اور سائٹ بنانے والا لندن میں رہتا ہے مگر "پیڈ ہوسٹنگ " خرید نہیں سکتا :rollingonthefloor:
یہ کوئی...