نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    کوچۂ شاپراں

    شاپریت کے لئے۔
  2. نیرنگ خیال

    اقتباسات اکتساب

    آپ کو معلوم ہے میں شاعر ہوں، شاعری کوئی معمولی بات نہیں، شاعری بکرجاں منعتن ہے، شاعری کوہ کندی و کاہ برآوردن ہے، شاعری۔۔۔۔۔۔ میں آپ سے کیا کہوں، آپ خود شاعر نہیں، آپ نہیں سمجھ سکتے، تو جانے دیجئے۔۔۔۔۔ لیکن ان کی فصاحت و بلاغت کو میری کم فہمی بھی مانع نہ ہوئی یوں گھنٹے بعد غزل اور دردِ سر دے کر...
  3. نیرنگ خیال

    آپ نے آکر پشیمانِ تمنا کر دیا (از قلم نیرنگ خیال)

    ہوہوہوہو۔۔۔۔ نویں گلاں کرن واسطے ایکٹو ہونا پیندا اے۔۔۔ سوچ رہا ہوں ذرا چند دھاگوں میں تبصرے کروں تاکہ کچھ نئی باتیں پتا چل سکیں۔ :D :p
  4. نیرنگ خیال

    آپ نے آکر پشیمانِ تمنا کر دیا (از قلم نیرنگ خیال)

    شکریہ ام اویس صاحبہ۔۔۔ حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں۔ کوئی بات نہیں۔۔۔ اب اکثریت مجھے ایسا ہی کہنے لگی ہے۔ اور لڑکوں کے کہنے کا تو میں برا بھی نہیں مناتا۔ :D
  5. نیرنگ خیال

    آپ نے آکر پشیمانِ تمنا کر دیا (از قلم نیرنگ خیال)

    اس کی ایک وجہ تو یہ کہ میرے ذہن میں پرلطف باتیں نہیں آتیں۔۔۔ سادہ باتیں ہی رہتی ہیں۔ :p خود اندازہ لگا لیں۔۔۔۔ کہ دو دہائیوں سے تو زائد ہی عرصہ لگ گیا زیر قلم لاتے لاتے۔۔۔۔ :D :p
  6. نیرنگ خیال

    آپ نے آکر پشیمانِ تمنا کر دیا (از قلم نیرنگ خیال)

    اب آپ لوگ نہیں لکھیں گے تو کیا ہم لکھیں گے۔۔۔ o_O:eek: شکریہ تابش بھائی
  7. نیرنگ خیال

    آپ نے آکر پشیمانِ تمنا کر دیا (از قلم نیرنگ خیال)

    آپ نے آکر پشیمان تمنا کر دیا پرانی بات ہے، جب میری عمر کوئی دس سال کے قریب تھی۔ان دنوں نیکی کا نشہ سا چڑھا رہتا تھا۔ یہ نیکی کا نشہ بھی عجیب تھا۔ فجر ہو کہ عشاء، کوشش ہوتی تھی کہ نماز مسجد میں پڑھی جائے اور اذان بھی خود دی جائے۔ کتنی ہی بار صرف اس لیے گھنٹہ پہلے مسجد پہنچ جاتا کہ اذان دوں...
  8. نیرنگ خیال

    ترجمہ: نہ مرید ٹھیک ملا نہ مرشد، یہ سب تو خدا کی تفریح رہی ایسے مرید اور مرشد دونوں منجدھار میں...

    ترجمہ: نہ مرید ٹھیک ملا نہ مرشد، یہ سب تو خدا کی تفریح رہی ایسے مرید اور مرشد دونوں منجدھار میں ڈوب گئے کیوں کہ پتھر کی ناؤ پر بیٹھے تھے
  9. نیرنگ خیال

    نوازش

    نوازش
  10. نیرنگ خیال

    گورو ملا نا سکھ ملا لالن کھیلا داؤں ۔۔۔۔ دوؤ بوڑے دھار میں چڑھ پاتھر کی ناؤں ۔۔۔ (بھگت کبیر)

    گورو ملا نا سکھ ملا لالن کھیلا داؤں ۔۔۔۔ دوؤ بوڑے دھار میں چڑھ پاتھر کی ناؤں ۔۔۔ (بھگت کبیر)
  11. نیرنگ خیال

    اقتباسات اکتساب

    غالب کا ایک بہت مشہور مصرع ہے جو پورے شعر پر بھاری ہے: ایسا بھی کوئی ہے کہ سب اچھا کہیں جسے گزشتہ پچاس برسوں سے ہر اچھا آدمی اور ہر بری حکومت اپنی مدح ملیح اور دفاع کی دلیل و صفائی کے طور پر استعمال کر کے غالب کی دیدہ وری کا ثبوت فراہم کرتے رہے ہیں۔ شعر کا اگر پہلا مصرع نہ پڑھا جائے تو پہلی نظر...
  12. نیرنگ خیال

    اقتباسات اکتساب

    صرف حماقتیں سعادت۔۔۔۔ مزید حماقتیں۔۔۔۔۔۔ کرنیں۔۔ اور باقی سب۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    اقتباسات اکتساب

    اٹھتی جوانی کو غزل کہنے کا بہت شوق ہوتا ہے۔ سو ہے لیکن ہمارے نوجوان مصور جب ایسی تصویریں کھینچتے ہیں تو عجب قلم طرازیاں فرماتے ہیں۔ ناک اقبال کی، کان اکبر کا، آنکھیں غالب کی قافیے انگریزی بحر۔ اردو ہوتا ہے تو سرقہ نما سرقہ ہوتا ہے اور بالکل ہی بےحجاب ہم سے اتنی ناز برداری نہیں ہوسکتی کہ اسے راوی...
  14. نیرنگ خیال

    اقتباسات اکتساب

    ہر روز جب مشرق سے سورج نکلتا ہے تو کلیاں کھِل کر پھول بن جاتی ہیں۔ تتلیاں جاگ اٹھتی ہیں۔ پرندے چہچہانے لگتے ہیں۔ ہر روز سورج ڈوبتے وقت آسمان گلابی ہو جاتا ہے۔ چاندنی رات میں ایک عجیب سا فسوں آسمان سے زمین تک چھا جاتا ہے۔ لیکن حکومت آپا کو ان باتوں کا علم نہ تھا۔ از ننانوے ناٹ آؤٹ کتاب: حماقتیں...
  15. نیرنگ خیال

    اقتباسات اکتساب

    لڑکو! تم بڑے ہو گے تو تمہیں افسوس ہوگا۔ جوں جوں تمہارا تجربہ بڑھتاجائے گا، تمہارے خیالات میں پختگی آتی جائے گی اور یہ افسوس بھی بڑھتا جائے گا۔یہ خواب پھیکے پڑتے جا ئیں گے۔ تب اپنے آپ کو فر یب نہ دے سکو گے۔بڑے ہو کر تمہیں معلوم ہو گا کہ زندگی بڑی مشکل ہے۔جینے کے لیئے مرتبے کی ضرورت ہے۔آسائش کی...
  16. نیرنگ خیال

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    "آپ کو معلوم ہے میں شاعر ہوں، شاعری کوئی معمولی بات نہیں، شاعری بکرجاں منعتن ہے، شاعری کوہ کندی و کاہ برآوردن ہے، شاعری۔۔۔۔۔۔ میں آپ سے کیا کہوں، آپ خود شاعر نہیں، آپ نہیں سمجھ سکتے، تو جانے دیجئے۔۔۔۔۔ لیکن ان کی فصاحت و بلاغت کو میری کم فہمی بھی مانع نہ ہوئی یوں گھنٹے بعد غزل اور دردِ سر دے کر...
Top