اس سلسلے میں ایک بات
کہ "ابتدائی کلامِ اقبال" نامی کتاب میں اس چیز پہ مصنف نے جو شاید "گوپی چند نارنگ" تھے، صحیح نام یاد نہیں آ رہا، نے بہت بحث کی ہے۔ لیکن اقبال اُس شاعری کو قلمزد کر چکے ہیں۔ اور موجودہ کلام کے بارے میں بھی ایک رائٹر نے (پھر نام نہیں آ رہا، میں جناح لائبریری سے کتاب لا کے پڑھی...