کروٹیں لے لے کے کہتے ہیں، شبِ فرقت میں ہم
کس طرح اے خفتگانِ خاک! آ جاتی ہے نیند
نیند کو بھی نیند آ جاتی ہے ہجرِ یار میں
چھوڑ کر بے خواب مجھ کو آپ سو جاتی ہے نیند
ہجر میں سونے کی ایسی ہی تمنا اے وزیر
دیکھتا ہوں اس کو حسرت سے، جسے آتی ہے نیند
کروٹیں لے لے کے کہتے ہیں، شبِ فرقت میں ہم
کس طرح اے خفتگانِ خاک! آ جاتی ہے نیند
نیند کو بھی نیند آ جاتی ہے ہجرِ یار میں
چھوڑ کر بے خواب مجھ کو آپ سو جاتی ہے نیند
ہجر میں سونے کی ایسی ہی تمنا اے وزیر
دیکھتا ہوں اس کو حسرت سے، جسے آتی ہے نیند
چینل تو بس پی ٹی وی ہی تھا۔
بہت بچپن میں تو سب کچھ ہی دیکھ لیتے تھے، چاہے سمجھ آئے یا نہ آئے۔ لیکن ایک خاص عمر کے بعد کتب اور ڈائجسٹ وغیرہ پڑھنے شروع کئے تو ڈرامے ہمیں بہت ہی بور لگنے لگے، اور پھر کبھی نہ دیکھے۔
بھائی یہی تو موقع ہوتا ہے گھومنے پھرنے کا، کہ چھٹیوں کا بہترین استعمال یہی تو ہے۔ اوپر سے عید کی وجہ سے ایسی جگہوں پہ رش بھی نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے، جس کا اضافی فائدہ یہ بھی کہ رہائش وغیرہ ارزاں نرخ پہ دستیاب ہو جاتی ہے۔
روٹین کا تو نہیں، لیکن پہلے بھی کافی دفعہ ایسا کر چکے۔ ایک دفعہ تو عید کے...