ویسے تو میں شریف ہوں ۔۔۔۔
چھیڑنے پہ یاد آیا کہ چھوٹی عمر میں جب میں پاکستان میں تھا محلے کے لڑکوں کے ساتھ بڑی راتوں میں عموما ہمارا کام یہ ہوتا کہ غبارے میں پانی بھرکررکھ لیتےاور استعمال کرتے چرسیوں پر چانکہ چرسی کافی تھے ہمارا علاقے میں وہ آرام کررہے ہوتے تھے ان کے اوپر وہ غبارے پھینک کے محلے...