چلیں اب آجائیں مُلکی سیاست کی طرف ۔۔۔
1۔ سیاسی بیان کیا ہوتے ہیں ان کا اندازہ آپ کے سابقہ انٹرویو سے کیا جاسکتا ہے ۔ قدرت اللہ شہاب نے شہاب نامہ میں سیاسی بیان کو من و عن نقل کردیا ۔ آپ اپنے دیے گئے انٹرویو کو مد ء نظر رکھتے ہوئے ان کے بیان کو جسٹی فائی کریں ۔
2۔اگر پاکستان کے صدر ہوتے تو کیا...