درست
کچھ اپنی غلطی ہے ابھی نظر پڑی ہے وہ لفظ چکا تشدید کے ساتھ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ایسا بھی ہوجاتا ہے کبھی کبھی جب تحقیق نہ مکمل کرو ۔۔۔۔۔آپ کے کہنے کے مطابق ٹھیک تو پہلے ہی کردیا تھا میں نے ۔۔۔
محترم الف عین ۔۔۔۔آپ کے انتظار میں ہوں کہ آپ کی رائے جانے بغیر چین نہیں آرہا ہے ۔ آپ کا انتظار رہتا ہے...