نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    زیادہ فکر نہیں ہوتی ہوگی بھابی کو آپ کی ۔۔
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    یعنی کہ دوبارہ بتانا منع ہے ۔۔۔:tongue:
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    وجہ ہوگی کوئی نہ بتانے کی ۔۔ناراضگی والی تو کوئی بات نہیں ۔۔:)
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    مگر آپ کہاں رہتی ہیں ؟
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    گوشت پہلے سے لے کر نہیں رکھتے کیا آپ لوگ ۔۔
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    قورمہ بنا لینا تھا فرصت تھی تو ۔۔۔۔۔
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    غمگین نہ کرو خوشی مغل بھائی کو ایسی باتیں کر کے ۔۔
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    ضرور اب تو آہی جائیں گے کہ ٹکٹ لے چکے ہیں ۔۔
  9. سارہ خان

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    ڈھیر سارا خیال رکھئے اس کا تو جلدی بھی ٹھیک ہو سکتی ہے ۔۔
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    خیریت بتائیں اپنی انگلی کی آپ اب کیسی ہے ؟
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    چلین اچھی بات ہے ۔ بہت دن بعد آئی ہیں آپ محفل پر ۔۔:)
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    ثابت ہوا کہ تم کو کھانا نہیں ملا ابھی تک زین ۔۔۔۔۔۔:chatterbox:
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    ٹھیک ہے آپ کو بتا دیتے ہیں ۔۔ حروف تہجی کے لحاظ سے پوسٹ کرنا ہے ۔۔ الف کے بعد نیکسٹ پوسٹ ب سے پھر نیکسٹ پ سے ۔۔ الف ب یاد کر کے آئیں جلدی سے ۔۔:tongue:
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    تمہیں کچھ اور کیا چاہیئے زین ؟
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    السلام علیکم ۔۔۔۔ الف ب کے کھیل کی تینتیسویں لڑی حاضر ہے ۔۔۔:battingeyelashes:
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    چلیں نیا دھاگہ میں کھولتی ہوں ۔۔ آپ رپورٹ لے ائیں تب تک سب کی ۔۔۔:)
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    ثواب کا کام کیا دھاگے کی اختتامی پوسٹ کر کے آپ نے ۔۔۔
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    توبہ ہے اتنا تو چلتا ہے نہ ۔۔;)
  20. سارہ خان

    موڈ (2)

    میں ٹھیک ٹھاک ۔۔۔ چلو کچھ دن اور مس کر لیں گے تمہیں ۔۔۔:battingeyelashes:
Top