شکریہ حمزہ بھائی
معذرت کیسی؟ ابھی تک تو کوئی غلغلہ بلند نہیں ہوا۔ ہوبھی جاتا تو کوئی ایسی بات نہیں تھی۔
ایک شکوہ آپ سے ضرور کروں گا۔ آپ سے اصرار کیا تھا کہ مجھے جائے استاد پر مت رکھیں، میں اس قابل نہیں۔ میری گزارش ہوگی کہ میری اس ادنی سی خواہش کا خیال کریں۔