ایک بار میرے ایک پڑھے لکھے بزرگ عزیز سے ان کے کسی ان پڑھ رشتے دار نے کافی دیر تک ان کی باتیں سننے کے بعد کہا، "بھا جی، بندے نوں ایڈا لَیق وی نئیں ہونا چاہی دا!"
میری نظم کے دھاگے میں جو انتہائی پُر مغز بحث آپ بزرگان (@قیصرانی ، عثمان ، رانا ، zeesh ، نمرہ ) نے چھیڑی ہے اس کے بعد میرا آپ سب سے...