اقرار پہ لعنت، ترے انکار پہ لعنت
گستاخِ پیمبر ترے کردار پہ لعنت
آزادی کے پردے میں ہیں مکاریاں ساری
سازش بھری آزادیٔ اظہار پہ لعنت
جس میڈیا کا کام ہو بھڑکانا کسی کو
اس ٹی وی اور اس ترے اخبار پہ لعنت
سازش کے علاوہ بھی کوئی کام کیا کر
اے دشمنِ انساں، ترے ہر وار پہ لعنت
جو ملک تری ایسی خباثت...
ایک شخص اپنے سسرال گیا تو اس کی ساس نے پہلے دن پالک پکائی، دوسرے دن میتھی پکائی اور تیسرے دن ساگ پکایا۔ چوتھے دن اس کی ساس نے اس سے پوچھا، آج کیا کھاؤ گے؟
داماد نے جواب دیا، مینوں پیلی وکھا دو میں آپے چَر لاں گا!
شادی کے موقع پر رخصتی کے وقت دلہن نے بہت شدت سے رونا شروع کردیا۔ اسے دیکھ کر دلہا بھی رونے لگا۔
کسی نے کہا کہ وہ تو اپنے ماں باپ سے جدا ہورہی ہے اس لئے رو رہی ہے، تم کیوں روتے ہو؟
دلہا نے جواب میں کہا، اینے میرے وی چھڈا دینے نیں!
وہ تو ہم نے انگریزی کے ایک محاورے کی وجہ سے عورتوں کا نام پہلے لکھنا شروع کردیا ہے ورنہ پہلے تو مجنوں لیلٰی، رانجھا ہیر، فرہاد شیریں اور پنوں سسی لکھا جاتا تھا۔ ;)