میں نے پہلے بلاگ پہ بھی ایسی ہی پوسٹ کی تھی مگر بعد میں وارث بھائی نے بتایا تو دوبارہ درست کر کے پوسٹ کی تھی۔
اصل میں پہلے میں صرف ردیف کو ہی ایک زمین میں لتا تھا
میرا چھوٹا بھائی CROWDSPRING استعمال کرتا ہے۔
اب وہ ایک دو اور ویب سائٹس بھی جوائن کرنا چاہتا ہے مگر وہ صرف Paypal سے ہی پیمنٹ کرتی ہیں اور پے پال پاکستان میں بَین ہے۔
تو کیا اس کا کوئی حل نکل سکتا ہے؟