نتائج تلاش

  1. اے خان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مجھے پکوڑے نہیں پسند :pآئی ہیٹ پکوڑے
  2. اے خان

    محفلین کے انٹرویو

    ہمارے سیاست دان تو وزارت عظمیٰ اور اعلی کو تو بیوی سے بڑھ کر یعنی معشوقہ سمجھتے ہیں. اور اس معشوقہ کے لیے سیاستدان کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں.
  3. اے خان

    تعارف احسان الٰہی احسان

    خوش آمدید محترم احسان الٰہی احسان صاحب
  4. اے خان

    تعارف احسان الٰہی احسان

    محفل میں خوش آمدید محترم احسان الٰہی احسان صاحب
  5. اے خان

    محفلین کے انٹرویو

    آپ کا انٹرویو ہونا ہے شادی نہیں :p
  6. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک سال سے پسند کی شادی کے لئے جو وظیفہ پڑھ رہا تھا، آج کسی نے بتایا کہ وہ سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے
  7. اے خان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    منظور آفریدی بضد ھے کہ مجھے اپنے پیسے واپس کریں یا وزیر اعلی بنادیں ابھی تک فیصلہ نہیں ھو فواد چوہدری
  8. اے خان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پشاور کے باسیوں اگر مون سون کی ایک تیز بارش ہوئی تو BRT رووٹ میں اپ کو 360 ڈیموں کا پانی اکھٹا ملے گا پھر لاہور سے بجلی کی شکایت نہ کرنا.. پرویز خٹک کا نیند میں خطاب
  9. اے خان

    محفلین کے انٹرویو

    تخیل ہے لیکن لوگوں نے اصطبل بنادیا :p
  10. اے خان

    محفلین کے انٹرویو

    اچھااااااا پھر تو تخیل کا ایک گھوڑا صحیح سمت دوڑا
  11. اے خان

    اللہ تعالیٰ شفا عطا فرمائے. آمین.

    اللہ تعالیٰ شفا عطا فرمائے. آمین.
  12. اے خان

    خوش آمدید محترم

    خوش آمدید محترم
  13. اے خان

    محفلین کے انٹرویو

    تخیل میں نبیل بھائی کے چہرے پر داڑھی رنگ کالا سفید ٹوپی سر پر بال کم بلکہ نہ ہونے کے برابر . جسم قدرے موٹا عمر چالیس سال سے زیادہ لیکن یہاں معاملہ الٹ تھا.
  14. اے خان

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    اللہ تعالیٰ آپ کے والد کو جلد صحت یاب کرے آمین
  15. اے خان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    ٹھیک ہے ٹھیک ہے. سمجھ گیا سمجھ گیا میرے تخیل کے گھوڑے صحیح سمت دوڑے. بلکہ بھاگے..
Top