نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    پھر کہیں دور سے اِک بار صدا دو مجھ کو میری تنہائی کا احساس دلا دو مجھ کو تم تو سورج ہو تمہیں میری کیا ضرورت میں تو دیا ہوں کسی چوکھٹ پہ جلا دو مجھ کو
  2. ابو کاشان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    حق بات تو یہ ہے کہ یہ بہت عمدہ کھیل ہے۔
  3. ابو کاشان

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    گستاخی معاف ۔۔۔۔۔ ط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویل کی کلید کون سی ہے؟؟؟؟ میں ms office میں مدنی کی بورڈ استعمال کرتا ہوں۔
  4. ابو کاشان

    ٹپس اور ٹرکس اردو میں ویب صفحہ کیسے بناتے ھیں؟

    یہ اردو پوائنٹ والے جو پاک ڈیٹا مینجمینٹ کے جوھر فونٹ کی مدد سے eot. فائل استعمال کر رہے ہیں وہ کیا ہے؟ اس میں خط بالکل ان پیج جیسا دِکھتا ہے اور سطور کے درمیان فرق کا بھی کوئی مسئلہ نظر نہیں آتا۔ اس طرف بھی کچھ توجہ دیں۔
  5. ابو کاشان

    لفظ ڈھونڈیں

    شمشاد بھائی آپ لفظ بتا کر اگلا لفظ کیوں نہیں دیتے؟ سکوت طاری کر دیتے ہیں:) اعجاز بھائی واقعی بڑا مشکل لفظ دے دیا ہے، کوئی ہلکا سا اشارہ ہی دے دیں۔
  6. ابو کاشان

    لفظ ڈھونڈیں

    سکوت ہی سکوت ہے۔ یہاں کوئی بھوت ہے۔ نیالفظ؟؟؟ د ا س ت ا
  7. ابو کاشان

    تصویر سے متن کا حصول

    آج میں نے اس پر ایک الگ دھاگہ شروع کر دیا ہے ۔ اس کو حذف کر دیں۔ میرے ذہن میں جو خاکہ ہے اس حساب سے یہ کام مشکل نہیں لیکن وقت طلب ہے۔ اگر کوئی پروگرامر "ن" کی شناخت کے لیئے اس کی تمام یعنی ابتدائی نا، درمیانی بنااور اختتامی من حالتوں کو فقط " ن " سے منسوب کر دے تو باقی کام خطِ تحریر خود...
  8. ابو کاشان

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    ھمیں بھی کوئی یاد کر لے۔:( لو ہم بنا یاد کیئے ہی آ دھمکے۔:) امید ہے سب خیریت سے ہوں گے؟؟ اور سناؤ؟؟
  9. ابو کاشان

    لفظ ڈھونڈیں

    شاید" کامرانی " بنتا ہے:confused: اب اگلا لفظ " م ح ا ت ا ک س " اشارہ ہے مضبوطی
  10. ابو کاشان

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    کیا اردو کے لیئے کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟ اگر نہیں تو کیا اس پر کوئی کوشش کی جا سکتی ہے۔ یہ یقینا ً ایک مفید کوشش ہو گی۔ اپنی آراء سے نوازیں۔
  11. ابو کاشان

    تعارف ابو کاشان کا تعارف

    شکریہ، مندرجہ ذیل پر اگر کوئی اعتراض ہو تو اافہ کیا جا سکتا ہے۔ میری ناقص معلومات کے مطابق کنیت رکھنا عربوں کا رواج رہا ہے اور اسلام کے ظہور کے بعد بھی اسے جاری رکھا گیا ہے۔ چنانچہ اس پرعلماٴ فریقین کااتفاق ہے کہ رسول اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّم کی کنیت ” ابوالقاسم “ اورآپکے دادا...
  12. ابو کاشان

    تعارف ابو کاشان کا تعارف

    بھائی کچھ مصروفیات تھیں اب انشاءاللہ پابندی رہے گی۔میں حاضری دیتا رہا ہوں مگر خاموشی کے ساتھ۔ اس فورم پر جو ادبی مزاج دیکھا ہے۔ اس سے اس کی بالیدگی کا پتہ چلتا ہے۔ ورنہ تو زیادہ تر بچکانہ مزاج کے فورمز دیکھنے کو ملے ہیں۔ آپ سب سے بہت کچھ سیکھا ہے اور سیکھنے کو ملے گا۔ دعاگو
  13. ابو کاشان

    تعارف ابو کاشان کا تعارف

    جناب الف عین صاحب، بہت بہت شکریہ آپ نے یاد رکھا۔میں دل کی گہراییوں سے آپ کا شکرگزار ہوں۔ اب پابندی سے آؤں گا۔
  14. ابو کاشان

    انٹرنیٹ سے کمائی

    بھائی کچھ تجربات کا، طریقہ ءٍکار کا تبادلہ کریں۔
  15. ابو کاشان

    تیرے لیے خیال چمن گفتگو خواب (خرم شہزاد خرم)

    خرم بھائی یہاں تو اچھی خاصی درگت بن جاتی ہے، لیکن اس بھٹی میں جل کر ہی کندن بنتا ہے۔ سب ساتھیوں آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔
  16. ابو کاشان

    دو پوسٹر !!

    بھائی میں نے دیکھ لیئے ہیں۔ میری پسندیدہ سائیٹ ہے یہ۔ آپ کا کام واقعی ذبردست ہے خصوصاً "اردو سلیکس" ۔ دل خوش ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  17. ابو کاشان

    دو پوسٹر !!

    بھائی اس وقت تو پوسٹر نظروں سے اوجھل ہیں۔ کیا میری آمد کی خبر مل گئی تھی جو ہٹا دیئے ہیں؟؟؟
  18. ابو کاشان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    کوئی آماوس کا مطلب تو بتاؤ؟
  19. ابو کاشان

    وطین کے بارے میں بتائیں جی

    کسی دوست کو معلومات ہے تو جلد از جلد فراہم کرے۔
Top