نتائج تلاش

  1. اظفر

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    میرا پیٹ‌درد کر رہا ہے اسلیے میں مزید لکھنے سے قاصر ہوں :noxxx:
  2. اظفر

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    http://azfar.urdutech.net/?p=80 :cool: ------------------------ ویسے آپ کو یہ بھی پڑھنا چاہیے
  3. اظفر

    زرداری نے اب عالمی غنڈہ گردوں کا آنکھیں دکھانا شروع کر دیں

    ممکن ہے غنڈہ ہی غنڈوں سے لڑ سکتا ہے:rollingonthefloor:
  4. اظفر

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    یہ آپ کا خیال ہو سکتا ہے ۔ میں اس پر کیا کہوں اب ۔ آپ شاید پہلے فیصلہ کر کے بحث کر رہی ہیں ، نتیجہ وہی نکالنا چاہتی ہیں جو سوچ چکی ہیں ۔ اس لیے میرے نزدیک مزید مباحثہ فضول ہے ۔ شکریہ
  5. اظفر

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    اچھا طنز ہے ۔ میں محفل میں کتنی بحث کرتا ہوں اس کا اندازہ میرے تین سال میں 350 پوسٹس سے ہو جاتا ہے ۔ ان میں سے بھی 80 فیصد آی ٹی سیکشن میں ہیں ۔ ابھی اوپر ہی میں نے فرمایا ہے اگر کسی کو 100 فیصد یقین ھے کہ وہ طالبان نامی لوگ غلط ہیں تو میں اس کے ساتھ ہون‌۔ لیکن صرف سنی سنائی باتوں پر شور...
  6. اظفر

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    کون ہیں اور کب زبح کیا گیا ،سچ کیا ہے جھوٹ کیا ہے ، یہی تو کسی کو معلوم نہیں‌اور اسی بات پر میں نے بات شروع کی تھی ۔ آپ دھیان سے دوبارہ پڑھ لیں ۔
  7. اظفر

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    میرا مقصد سب سے تھا جو کٰئ ہفتوں سے ایسے تھریڈز چلا رہے ہیں‌۔ خاص آپ پر نہیں ۔
  8. اظفر

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    مہوش سسٹر چلیں میں بنا تحقیق آپ کی ہر بات درست مان لون‌تو بھی ان لوگوں‌کو بار بار طالبان کہنا درست نہیں ۔ کیون‌کہ اصل طالبان تو وہ تھے تو افغانستان میں تھے اور انہون‌نے آجکل پاکستان کے خلاف کچھ نہیں‌کیا ۔ کوئی غنڈہ یا دہشت گرد کوئی کام کر کے کہے کہ میں طالبان میں سے ہون‌تو بنا چوں چراں اس کو...
  9. اظفر

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    یہاں‌کراچی میں غنڈہ جماعت ایم کیو ایم کھلے عام قتل کرتی پھرتی ہے ۔ اس کے خلاف کوئی کیوں نہیں بولتا :confused:
  10. اظفر

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    زیک برادر آپ ریکارڈ دیکھ لیں میں نے کب کسی پر بنا دلیل تنقید کی ۔ :grin:
  11. اظفر

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    چند سال قبل آئی ایس آئی نے فرانس کے کچھ بندے پکڑے تھے وہ این ڈبلیو ایف پی میں طالبان کے روپ میں مختلف وڈیوز بناتے تھے ۔ یہ نیوز پی ٹی وی پر بھی آئی تھی مجھے بہت اچھی طرح یاد ہے ۔ لیکن مجھے یہ یاد نہیں یہاں‌محفل میں کسی نے اس کی مذمت کی ہو ۔ یہ بات بتانے کا مقصد وہی ہے جو پہلے اوپر کہا ہے...
  12. اظفر

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    ادھر کیا ہو رہا ہے:party:
  13. اظفر

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    اس نے ایک بات کو کچی لسی بنانا تھا ، بنا کر جا چکا ہے
  14. اظفر

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    ھاھاھا ۔ حمایتی کی بات نہیں ۔ جو غلط کرتا ہے وہ غلط ہے ۔ لیکن دوسرے سے بات سن کر کسی کو غلط قرار دینا اور وہ بھی اعلانیہ ۔ میرے نزدیک یہ بھی غلط ہے ۔
  15. اظفر

    سرچ انجن کے ذریعے قران کے متن کی تلاش

    میرے خیال میں گوگل سے براہ راست قران سرچ آسانی سے نہیں ہوں‌۔ مجھے یاد آگیا جب ہم نے اردو لنک کیلیے اردو لغت بنای تھی تو ایک ہی لفظ دو بار لکھا ہوتا تھا تو سرور ان دونوں‌کو ایک جیسا ماننے سے انکار کر دیتا تھا ۔ گھوم گھما کر وجہ معلوم ہوی کہ وہ کسی عربی ویب سے لیا گیا لفظ تھا اور سافٹ ویر اس کو...
  16. اظفر

    ڈیٹابیس کیسے امپورٹ کی جائے؟

    میں اپنا اردو ٹیک والا بلاگ اپنے ہوسٹنگ پر لےجانے کا سوچ ہی رھا تھا ظالموں نے یہ نیو خبر سنا دی :mad:
  17. اظفر

    گمنام پراکسی کا استعمال کیسے کیا جائے؟

    مجھے یاد آیا میں ایک سافٹ ویر استعمال کرتا رہا ہوں‌۔ عام جگہ پر وہ بھی کام دے گا اور صارف کا آی پی بھی آگے نہیں‌جاتا ۔ ultrasurf یہ فری سافٹ ویر ہے آسانی سے مل جاے گا ۔ اس کی سیٹنگ بھی مینولی لازمی نہیں ہے آٹو میٹک سیٹنگ پر ہی چلا دیں چل جاتا ہے ۔ اور مزے کی بات یہ کہ لوکل ایریا نیٹ ورک والے...
  18. اظفر

    گمنام پراکسی کا استعمال کیسے کیا جائے؟

    نبیل برادر ویسے تو ایسی بہت سے سایٹس ہیں لیکن عام طور پر جب کسی آفس وغیرہ میں کچھ ویب سایٹس بند کی جائیں تب لازمی لازمی تمام خفیہ راستے بھی بند کر دییے جاتے ہیں ۔ 2008 میں ، میں نے موبی لنک فیصل اباد کے آفس میں ٹریننگ کے دوران 20 دن ہر طرح سے کوشش کی لیکن خفیہ برازونگ والی کوئی ویب سایٹ نہ...
  19. اظفر

    آئی پی ایڈرس کیسے چینج کیا جائے۔۔۔÷؟؟

    آئی پی ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا شکر ہے میں نے جواب دینے سے قبل شمشاد برادر کا میسج دیکھ لیا
Top