نانی تو میں سچی والی سمجھتا ہوں اور عزت میں ہر ایک کی کرتا ہوں۔ نانی کی کچھ زیادہ ہی۔۔۔۔:laugh:
محفل چھوڑنے کی بات نہیں لیکن آنا جانا ضرور کم ہوجائے گا۔ خاص کر رات کو تو ناممکن ہوجائے گا۔
بچپن میں ایک لطیفہ پڑھا تھا۔
استاد: خوش آمدید کا مطلب بتاؤ؟
شاگرد: استاد جی! خوش ہو کر آم دیکھنے کو خوش...