پشاور کے باسیوں اگر مون سون کی ایک تیز بارش ہوئی تو BRT رووٹ میں اپ کو 360 ڈیموں کا پانی اکھٹا ملے گا پھر لاہور سے بجلی کی شکایت نہ کرنا.. پرویز خٹک کا نیند میں خطاب
تخیل میں نبیل بھائی کے چہرے پر داڑھی رنگ کالا سفید ٹوپی سر پر بال کم بلکہ نہ ہونے کے برابر . جسم قدرے موٹا عمر چالیس سال سے زیادہ لیکن یہاں معاملہ الٹ تھا.