نتائج تلاش

  1. اے خان

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    مفتی پوپلزئی صاحب کو چاند نظر آگیا ہے
  2. اے خان

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    وعدوں ہی پہ ہر روز مری جان نہ ٹالو ہے عید کا دن اب تو گلے ہم کو لگا لو
  3. اے خان

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    دیکھا ہلال عید تو آیا تیرا خیال وہ آسماں کا چاند ہے تو میرا چاند ہے
  4. اے خان

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    خیبر پښتونخوا میں کل عید ہوگی ان شاءاللہ
  5. اے خان

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    سب لوگ دیکھتے ہیں کھڑے چاند عید کا مشتاق ہوں میں‌رشک قمر تیری دید کا
  6. اے خان

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    جیتنے کے لحاظ سے یہ ایک بہتر فیصلہ ہے. لیکن سب کی سب ٹکٹیں ترکئی خاندان کو دی گئی ہیں. اور نظریاتی کارکنان کو ایک ٹکٹ بھی نہیں ملا اس وجہ ایک گروپ علیحدہ ہوگیا. اور ترکئی خاندان سے منصبدار کے سید خاندان نے راہیں جدا کرلی ہیں اور مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر اس کے مقابل کھڑے ہیں. ترکئی خاندان کے لیے...
  7. اے خان

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    جی بالکل عوام میں کافی مقبول ہیں یہ لوگ
  8. اے خان

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    صوابی میں تحریک انصاف ٹوٹ پھوٹ کا شکار ایک طرف ٹکٹ ہولڈر امیدوار ترکئی گروپ جسے لوٹا گروپ بھی کہہ سکتے ہیں. دوسری طرف پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن جو بطور آزاد امیدوار حصہ لے رہے ہیں.
  9. اے خان

    آج کی تصویر

    موٹروے پولیس میں خواتین بھی شامل ہیں. اچھی بات ہے. :chill:
  10. اے خان

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    وہ تو معلوم ہے. چاند رات میں چاند دکھائی نہیں دیتا. اور چودہویں رات کو رات کی تاریکی لیکن وہ کیا ہے غزل ، ستارہ ،چاندنی وغیرہ جیسے الفاظ بڑی تاثیر رکھتے ہیں.
  11. اے خان

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    شکریہ شکریہ فی الحال تو انشا جی کی غزل سن رہے ہیں . . کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیے ہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا اس شہر میں کس سے ملیں ہم سے تو چھوٹیں محفلیں ہر شخص تیرا نام لے ہر شخص...
  12. اے خان

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    وہ چاند رات والی شاعری کی لڑی کہاں غائب ہے. اپنا غم غلط کرنا ہے. فرقان احمد ،@محمد تابش صدیقی
  13. اے خان

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    کہکشاں کسی دوشیزہ کا نام بھی ہوسکتا ہے
  14. اے خان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ تعالٰی آپ کو اپنے امان میں رکھے آمین. شکر ہے زیادہ چوٹ نہیں آئی
  15. اے خان

    مبارکباد مابدولت ہوئے ایک ہزاری

    بہت مبارک ہو امین بھائی. :):)
Top