نتائج تلاش

  1. یاز

    مزاح برائے تاوان

    ہرن مینار والے؟
  2. یاز

    مزاح برائے تاوان

    چشمِ آہو والا؟
  3. یاز

    مزاح برائے تاوان

    یعنی کھنے سیک دینے چاہییں؟
  4. یاز

    کسوٹی قسط نمبر 11

    کس کی بات کرت ہو بھیا، محبوب کی یا UPS کی؟
  5. یاز

    نو نتھ ایونیو

    یہ بورڈ تو اب کتنی مرتبہ تبدیل ہو چکا ہو گا۔ اور مقام شاید کشمیر ہائی وے پہ گولڑہ چوک کے قریب کہیں ہونا چاہیے۔
  6. یاز

    مزاح برائے تاوان

    😂😂 بہت خوب جناب۔ ایسے عاشق اور معشوقہ کو فوراً شادی کر لینی چاہیے رکھ رکھاؤ سے۔
  7. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح وقت پہ آیا میں اس لڑی میں۔
  8. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حالات تو قانون کے ایسے ہی دگرگوں ہیں محترم۔
  9. یاز

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    بہت ہی مسحورکن اور سیرین مناظر ہیں بھائی۔ یہاں کے مناظر پہ کچھ کچھ Faroe Island کا گماں ہو رہا ہے۔
  10. یاز

    کسوٹی قسط نمبر 11

    اور وہاں حوروں نے کچھ ڈنڈا سوٹا کر دیا تو علاج بھی لیڈی ریڈنگ میں ہی کرانا بھائی۔
  11. یاز

    مزاح برائے تاوان

    جی جی۔
  12. یاز

    کسوٹی قسط نمبر 11

    اگلی کسوٹی کون شروع کرے گا؟
  13. یاز

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    ہماری ہمدردیاں سٹیون سمتھ صاحب کے ساتھ۔ میچ جو مرضی جیتے۔
  14. یاز

    مزاح برائے تاوان

    اس بابت کیا خیال ہے؟
  15. یاز

    مزاح برائے تاوان

    تیرا دل تو ہے صنم آشنا، تجھے کیا ملے گا یاز سے
  16. یاز

    مزاح برائے تاوان

    ابھی دوسرے عبداللہ آ کے ان کی خبر لیتے عبداللہ محمد
  17. یاز

    کسوٹی قسط نمبر 11

    نیپال گئے تو ممکن ہی نہیں کہ کھٹمنڈو پہ ناقص املا کی ریٹنگ نہ ملے۔
  18. یاز

    کسوٹی قسط نمبر 11

    وہ بلیو بک انسدادِ ترقیٔ مراسلہ شماری کا اضافی کام بھی کرتی ہو گی۔
  19. یاز

    کسوٹی قسط نمبر 11

    کراچی کی بجائے ایبٹ آباد شفٹ ہو جائیں کہ سی لیول سے بلندی وغیرہ پائیں
  20. یاز

    مزاح برائے تاوان

    ادھر وہ ڈھول تاشے وغیرہ کا ارادہ بنائے بیٹھے ہیں۔
Top