نتائج تلاش

  1. محب علوی

    متفرق پائتھون کورس بوٹی ( cheat sheet)

    اس دھاگہ میں ہر ہفتہ کے اسباق میں سے اہم ترین اسباق کو مختصر انداز میں پیش کیا جائے گا تاکہ جو لوگ پیچھے رہ گئے ہیں یا تیزی سے سرسری طور پر دیکھ کر اگلے سبق تک جانا چاہتے ہیں وہ یہاں پڑھ سکیں۔ عام فہم زبان میں جسے "بوٹی" اور تکنیکی زبان میں cheat sheet کہہ لیں۔
  2. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس ۔ پیشرفت اور جوابی آراء (Progress & Feedback)

    پائتھون کا مرکزی صفحہ کے نام سے ایک دھاگہ ہے اس میں ہر ہفتہ کے اسباق کی فہرست ہے ، اس کے علاوہ ایک اور شارٹ کٹ پر بھی لکھتا ہوں تاکہ جو لیٹ ہو گئے ہیں وہ اس سے رجوع کر سکیں۔
  3. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس ۔ پیشرفت اور جوابی آراء (Progress & Feedback)

    اچھا مگر بھئی تم تو کام کے آدمی ہو، اگلے کورس میں بھی ساتھ چاہیے تو راہ میں دغا نہ دے جانا۔ :)
  4. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس ۔ پیشرفت اور جوابی آراء (Progress & Feedback)

    یہ استاد کا بھاری بھرکم خطاب نہ لگائیں ، اس سے میں پہلے ہی بڑا تنگ ہوں۔ :) مدیحہ گیلانی محمداحمد نے آپ کو پائتھون کے مرکزی صفحہ کا لنک دیا ہے جس میں ترتیب سے لکھا ہے کہ پہلے کس سبق کو پڑھنا ہے اور پھر کس سبق کو۔ جو بھی سوال پیدا ہوا ، اسے بلا تردد پوچھ لیں ۔ اس کے علاوہ آپ لوگوں کے لیے ایک...
  5. محب علوی

    بہت خوب ، تو اس شعر کی بات محمداحمد کر رہا تھا ۔ :)

    بہت خوب ، تو اس شعر کی بات محمداحمد کر رہا تھا ۔ :)
  6. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    محمد امین ، ذرا سنبھل کر ورنہ پوسٹ حذف کرنے میں چند سیکنڈ ہی درکار ہوں گے :p پھر تم سب سے خلیل میاں کا پتہ پوچھتے پھرو گے ۔ :LOL:
  7. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    یہ بھی فاتح کی ہی شرارت تھی ، بہت شریر ہے یہ ۔ اوپر سے خبطی :ROFLMAO: یعنی ایک تو کریلا دوسرا نیم چڑھا :LOL:
  8. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    اب راز نہ کھول دینا، اچھا :p
  9. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    کمال ہے عینی شاہ ، آپ خبطی پر ہنس رہی ہیں جبکہ یہ خطاب موصوف نے خود ہی اپنے لیے پسند کروایا ہے۔
  10. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    خوب نشتی دادا ، مجھے یہ پیغام بھیجا ہے کہ اسٹرنگ فنکشن میں کچھ اور مواد شامل کریں اور یہ ماشاءللہ اختلاج قلبی اور اضطراب روحانی جیسے ہولناک ارشادات گرامی فرما کر سماع خراشی کی جا رہی ہے۔ اس سے پہلے کہ میں عالم استغراق میں جاؤں ، اسٹرنگ فنکشن اب تمہارے حوالے:ROFLMAO:
  11. محب علوی

    کیا قیس کی نصیحت پر عمل ہو رہا ہے اب تک ۔

    کیا قیس کی نصیحت پر عمل ہو رہا ہے اب تک ۔
  12. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    تھوڑی ہی کرتا ہوں تو دھاگہ چلتا ہے ورنہ تو رک ہی جائے ۔ :)
  13. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ہاہاہاہا ہاں ، ظاہر ہے کوئی خطرہ ہو بھی تو پائتھون مقدس ہو چکی اور مقدس تو خطرے سے ویسے ہی باہر ہے۔
  14. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    کیا بہترین مشورہ دیا ہے عائشہ عزیز تم نے ، زبردست ۔ اس کے اضافے نمبر ملیں گے :)۔
  15. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس ۔ پیشرفت اور جوابی آراء (Progress & Feedback)

    بے فکر رہیں ، یہ کورس اس لیے ہی شروع کیا گیا ہے کہ اکیلے سمجھنے کی کوشش نہ کی جائے بلکہ مل جل کر سمجھا جائے کہ پائتھون ہے کیا بلا :)۔ سب سے پہلے آپ کے لیے بھی وہی تیر بہدف نسخہ جو صائمہ شاہ کو دیا ہے یعنی پائتھون کو انسٹال کریں۔ پائتھون انسٹالیشن دھاگہ اس کے بعد میں ایک اور دھاگہ کھولوں...
  16. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس ۔ پیشرفت اور جوابی آراء (Progress & Feedback)

    سب سے پہلے تو آپ کو پائتھون انسٹال کرنا ہے تاکہ جو بھی سبق ہیں ان کا کوڈ اس میں لکھ کر چلا سکیں۔ پائتھون انسٹالیشن دھاگہ
  17. محب علوی

    لاہور کی باتیں

    کن کن علاقوں میں چل رہے ہیں ، میری آس پاس تو آر اے بازار میں چلا کرتے تھے جو کب کے ختم ہو گئے ہیں۔
  18. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس ۔ پیشرفت اور جوابی آراء (Progress & Feedback)

    آپ کی شمولیت سے کافی امید ہے کہ اگلے کورس کے لیے بھی افرادی قوت میسر رہے گی ورنہ اس کورس کے آخر تک اکثر غازی شہادت کا رتبہ پا چکے ہوں گے۔ :p
  19. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ماشاءللہ صرف پائتھون پیش رفت اور تجاویز سے ہی کانٹ چھانٹ پر پائتھون گپ شپ دھاگے کے 5، 6 صفحات بن گئے ہیں۔ جزاک اللہ :)
  20. محب علوی

    لاہور کی باتیں

    یہ آخری جملہ مجھے اپنے پہلے کراچی کے دورہ کی یاد کروا رہا ہے۔ میں پہلی بار کراچی گیا ٹرین سے اور واپسی پر ٹرین خراب ہو گئی بلکہ حد تو یہ ہے کہ ریورس بھی ہوئی :ROFLMAO: میری طرح کچھ لوگ لاہور سے بھی تھے ، انہوں نے گفتگو شروع کر دی کہ یار بڑا سنا تھا کراچی کے بارے میں مگر دیکھ کر تو کچھ بھی...
Top