میں سمجھی فرغانہ آج کا افغانستان میں ہے ۔۔اس لیے ایسا لکھ دیا ۔۔۔۔ باقی یہی سچ کہ فرغانہ اس کو عزیز تھا اور تیمور کے طرز پر حکومت بنانا چاہتا تھا ۔۔۔آپ نے خوب پکڑا یعنی اچھا پکڑا ہے ۔۔
یہ جو یونہی یونہی لکھ دیتے ہیں ان کو پڑھا غور سے جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔یہی جھلک اسی منظوم میں بھی ہے ۔۔۔جیسے یونہی لکھا ہے جسے عرف عام میں بے ساختگی اور خیال کی روانی کہتے ہیں
کچھ دن پہلے مغلیہ تاریخ فیس بک پر پڑھنے کا اتفاق ہوا ۔ میں نے سوچا ہے کہ مغلیہ تاریخ کی فیس بک سرگرمی پر تاریخ لکھی جائے ۔ آپ سب کو پتا ہے کہ بابر کی طوفانی روح افغانستان میں پیدا ہوئی اور تیرہ سال کی عمر میں سلطنت سنبھال لی ۔ یہ عظیم الشان شہنشاہ جس نے زندگی کا زیادہ تر حصہ دربدری میں گزارا...
مجھے گوکہ بلڈ کے بارے خاص پتا نہیں اور ان ٹرمز سے بھی نا بلد ہوں مگر جو خصوصیات چیدہ چیدہ بتائی گئی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔مزہ آگیا ہے اس کو سنہری حروف میں لکھا جانا چاہیے کہ بہت کم لوگ ٹیکنالوجی کے موضوع کو بھی کھینچ تان سکتے ہیں اور ان میں نیرنگ بھائی شامل ہیں
تابش بھائی نے غلط کہا تھا کہ یہاں جواب دینا سوال کرنے سے زیادہ آسان ہے
جو لوگ فخر و غرور میں مبتلا ہوتے ہیں اللہ بھی ان سے دور ہوجاتا ہے کیونکہ تکبر انسان کو نہیں جچتا ہے
ہوا نہ جانے کہاں لے گئی وہ تیر کہ جو
نشانے پر بھی نہ تھا اور کمان میں بھی نہ تھا
ایسے ہی جمال احسانی کا یہ شعر مجھے یاد آگیا ہے ۔۔معانی دونوں کے گرچہ مختلف ہیں ۔۔۔۔۔
واہ ۔۔۔۔۔۔۔ کیا شعر کہا ہے آپ نے
زبردست ۔۔۔۔
مقطع کا تو جواب ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔خوب
آپ نے دعا دی ہے تو قبول ہو جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی کبھی نیک لوگوں کی دعا لگ جاتی ہے ۔۔۔۔اللہ آپ جیسا ہمیں بنادے تاکہ ہم بھی پل صراط زندگی میں طے کرلیں اور جام بھی یہیں پی لیں
اسے کہتے ہیں کسر نفسی ۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی ایک غزل پڑھی آپ کی۔۔۔۔۔۔۔چھاپا مار بتاتی آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں بھی ایسا گُر سکھائیں کہ ہم بھی اشعار ایسے لکھین ۔۔۔غزلیں کہیں ۔قادر الکلام ہونا عام بات نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں تک تحریر کی بات ہے اور دل میں اتری ہے تو میں کہوں گی جیسا میں سوچتی ہوں آپ بھی ویسا...
آپ نے ایسا لکھ کے تعریف و تحسین میں کچھ کمی تو نہیں کی ۔۔۔۔۔۔۔مگر وہی کہ جس دل و جس نیت سے لکھا ۔۔۔وہ قبول و منظور فرمائے ۔۔میں نے جو عرضی رکھی وہ آپ کی دعا سے ان شاء اللہ من اللہ عن القریب پوری ہوگی ۔۔۔ شکر گزار ہوں اور دعا کرتی ہوں کہ میرا قلم ہوجائے بس رواں ۔۔۔
شکریہ یوسف بھائی ۔۔۔ حوصلہ...