ڈاکٹر صاحب آپ کا وقت میرے وقت سے قیمتی ہے لہذا یہی کہوں گا بحث برائے بحث سے اجتناب کریں۔
میرا موقف بھی تقریبا" وہی ہے جو آپ کا ہے پھر بھی اختلاف ہے اور یہ اختلاف رہے گا جب تک ایک دوسرے کو وقت نہ دیا جائے ۔روز مرہ کا مشاہدہ
ہے آپ بات کر رہے ہیں اور میں آپ کی پوری بات سننے اور سمجھنے کے بجائے یہی...