نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    ہم ایسی کل کتابیں قابل_ ضبطی سمجھتے ہیں کہ جن کو پڑھ کے بیٹے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں اکبر الہ آبادی
  2. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    نہ میں دیوانہ ہوں اصغر نہ مجھ کو ذوق عریانی کوئی کھینچے لیے جاتا ہے خود جیب و گریباں کو اصغر گونڈھوی
  3. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ھ گ ٹ ش ش ن ا ا م مرکب
  4. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تیز رو
  5. یاسر شاہ

    مخاطب آپ سب ہیں

    السلام علیکم محترمہ ایک مثبت معلوماتی سلسلہ ہے ماشاءاللہ ۔جاری رہنا چاہیے۔ عنوان مجھے لگتا ہے "مخاطب ہم سب ہیں" ہونا چاہیے کیونکہ معالج یا ماہر کو بھی ایک اور معالج اور ماہر کی بہرحال ضرورت پڑ سکتی ہے۔
  6. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ک ر ا ت د مفرد
  7. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    محرکات۔
  8. یاسر شاہ

    کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو

    منیب السلام علیکم اچھی غزل ہے ماشاءاللہ ۔ کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو میں تو نہیں کہتا کہ مجھ سے بات کرو "معاف" پہ کافی بات ہو چکی ویسے یہ اس بحر کی لچک کی وجہ سے درست بندھ گیا ہے یعنی بروزن "نجات" ۔اس شعر میں اصل سقم ہے "کہ" کا طویل باندھا جانا جو کسی ثقہ شاعر نے نہیں باندھا ۔اس کی جگہ "...
  9. یاسر شاہ

    عمران خان کی ٹیم

    خلیل صاحب مستقل ایک آدمی کو باقاعدگی سے نشانہ بنانا اچھی ذہنیت نہیں۔اوروں کے مراسلوں کی تراش خراش کے ساتھ اپنے آپ کو بھی بدلیں ۔
  10. یاسر شاہ

    ہر گھڑی ہم نے بپا دیکھا ہے محشر اپنا

    السلام علیکم طالش بھائی ان اشعار کو انتخاب کر لیں ۔غزل اچھی ہے۔ نہ ٹھکانہ ہے جہاں میں نہ کوئی گھر اپنا اب تو ہے گردشِ بےسود مقدر اپنا اجنبیت ہی ملی ہر کسی محفل میں ہمیں پھول اپنا تھا وہاں کوئی , نہ پتھر اپنا ہے عجب خاصۂٗ بازارِ محبت کہ جہاں کاسۂٗ جاں بھی لٹاتے ہیں گداگر اپنا ہم تو اک عمر سے...
  11. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    احمد تو عاشقی بمشیخت ترا چہ کار دیوانہ باش سلسلہ شد شد نشد نشد احمد جام مفہوم: احمد تو عاشق ہے پیری مریدی سے تیرا کیا کام ۔دیوانہ ہو کر رہ سلسلہ(مریدوں کا)ہو ہو ،نہ ہو نہ ہو۔
  12. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    چمن کا رنگ گو تو نے سراسر اے خزاں بدلا نہ ہم نے شاخ_گل چھوڑی نہ ہم نے آشیاں بدلا مجذوب رح
  13. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ی م ص خ و ر ز ع ت ت مرکب
  14. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جدید مراسلہ
  15. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    مری ناکامیابی کی کوئی حد ہو نہیں سکتی صداقت چل نہیں سکتی خوشامد ہو نہیں سکتی مری ہستی ہے خود شاہد وجود_ ذات_باری کی دلیل ایسی ہے یہ جو عمر بھر رد ہو نہیں سکتی نہیں ہاتھ آتی دولت نام رٹنے سے بزرگوں کے ہجا سے جد کے ترکیب_زبرجد ہو نہیں سکتی بری تعلیم سے پیدا ہوں گو رائیں غلط لیکن طبیعت فطرتا"...
  16. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    شوخ ایسا ہے کہ اس بت کو اگر کافر کہو ہنس کے کہتا ہے کہ پیارا لفظ ہے یہ پھر کہو اکبر الہ آبادی
  17. یاسر شاہ

    آپ کا ذوقِ مطالعہ

    سیما جی اگر بتیاں تو سنا ہے۔یہ آپ بتیاں کیا ہیں؟
  18. یاسر شاہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    لڑکی (سکھ دکاندار سے):سردار جی لپٹن دی چاہ اے دکاندار : (بازو کھول کر) مینوں تے نئیں ۔تینوں اے تے آ جا۔
  19. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ممکنہ جواب سے پہلے پہنچ گیا تھا۔لیکن وہ دل کو بھایا:)
Top