نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    پنجابی ویہڑا

    چُک لے فیر، ککر تے منڈھ نال اڑ کے آپنا ای لیڑا پھٹ دا اے! :)
  2. محمد وارث

    پنجابی ویہڑا

    ایہہ والا کم اُنج لگدا قصائی والا اے ڈاکٹر صاحب پر اصل وچ سرجن والا اے۔ :)
  3. محمد وارث

    پنجابی ویہڑا

    گولڈ لیف جی گولڈ لیف، پچھلے 30 وریاں توں! :)
  4. محمد وارث

    پنجابی ویہڑا

    ویسے عنوان تساں تبدیل کر لیا پر ہن اے "مخولیا" توں "ویڑا" بنا دتا جے۔ ویڑا مطلب مضبوط تے پلیا ہویا ڈھگا۔ جے گھر دا آنگن مراد اے تے ایہنوں "ویہڑا" کر لو۔ :)
  5. محمد وارث

    پنجابی ویہڑا

    ایہہ کم میرے توں بھارا اے جناب، میں آپنے نمانے سگرٹاں دے نال ای خوش آں۔ :)
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ز غم ہائے جہاں آزاد باشم اگر تو ہم نشینِ بندہ باشی امیر خسرو میں اِس دُنیا کے سارے درد و الم، سارے رنج و غم، ساری تکالیف و مصائب سے آزاد ہو جاؤں، اگر تُو اِس (عاجز) بندے کا ہم نشین بن جائے۔
  7. محمد وارث

    اقتباسات مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں

    اس جملے کو ثابت کرنے کے لیے حق الیقین ہونا لازمی ہے بصورت دیگر محض لفاظی ہے۔ اور اگر حق الیقین ہوتا تو مصنف اس جملے کو تحریر کرنے کے لیے زندہ نہ ہوتا! :)
  8. محمد وارث

    اقتباسات مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں

    بائیسویں گریڈ کے "بابے" تھے مرحوم۔ "بیورو کریٹ صوفیوں" میں اعلیٰ درجہ ہے ان کا! :)
  9. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید سابق حسین صاحب۔
  10. محمد وارث

    پاکستان سٹیزن پورٹل ایپلی کیشن کی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں دوسری پوزیشن

    یقین تو مجھے بھی نہیں آیا تھا اور نہ ہی میرے بیوی بچوں کو (ہم میاں بیوی نے تحریک کو ووٹ دیا تھا لیکن تینوں بچے کٹر نون لیگی ہیں اور "تبدیلی آ گئی" کے نام پر اپنی ماں کو خوب تنگ کرتے ہیں، میرے منہ پر تو لحاظ کر جاتے ہیں لیکن سنا ہے کہ بعد میں آوازے کستے ہیں)۔ اور اتنے دن ہو گئے میں نے اسے کہیں...
  11. محمد وارث

    تعارف عامر شہزادکا تعارف

    خوش آمدید عامر صاحب۔
  12. محمد وارث

    پاکستان سٹیزن پورٹل ایپلی کیشن کی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں دوسری پوزیشن

    ارے نہیں عارف صاحب، مجھے تو میرے ہمسائے بھی نہیں جانتے! :)
  13. محمد وارث

    پاکستان سٹیزن پورٹل ایپلی کیشن کی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں دوسری پوزیشن

    ایک مزید بات، سیالکوٹ کے ایک میرج ہال والے صاحب میری فیس بُک پر ہیں۔ ان کے شادی ہال کی دیوار کے ساتھ لوگوں نے کچرا گھر بنایا ہوا تھا اور کئی میٹر تک کوڑا کرکٹ بکھرا ہوا تھا۔ اُس نے بھی اپنی شکایت اسی پورٹل پر درج کروائی تھی، اس کا مسئلہ بھی جلد ہی حل ہو گیا، اُس نے فیس بُک بر اپنی دیوار کی پہلے...
  14. محمد وارث

    پاکستان سٹیزن پورٹل ایپلی کیشن کی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں دوسری پوزیشن

    جی اس کا یقین مجھے بھی نہیں آیا تھا کہ پاکستان میں ایسا بھی ہو سکتا ہے۔ شاید یہ کوئی میرا "وَن آف" قسم کا تجربہ ہو لیکن جب تک کوئی دوسرا تجربہ نہیں ہوتا میرے لیے تو یہ واقعی حیران کُن ہے۔
  15. محمد وارث

    پاکستان سٹیزن پورٹل ایپلی کیشن کی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں دوسری پوزیشن

    میں آپ کی بات سمجھا نہیںَ کیا لاہور سے فون آنا چاہیے تھا؟ ظاہر ہے پرائم منسٹر سیل تو اسلام آباد ہی میں ہے۔
  16. محمد وارث

    پاکستان سٹیزن پورٹل ایپلی کیشن کی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں دوسری پوزیشن

    اپنا ایک تجربہ سناتا ہوں۔ دو سال پہلے رمضان میں میرے گھر اور دیگر ملحقہ گھروں کی بجلی کھمبے سے خراب ہو گئی، لوکل الیکڑیشن نے کہا کہ یہ اُس کا کام نہیں بلکہ بجلی (واپڈا) والوں ہی کا ہے۔ مئی جون کا مہینہ، رات سے بجلی بند، رمضان، ایک قیامت کا سا سماں تھا، سارا دن دفتروں کے چکر لگاتے اور لائن مین کو...
Top