پوٹھواری بہت حد تک بول اور سمجھ لیتا ہوں، ہندکو کے ہزارہ وال لہجے کو صحیح تلفظ سے ادا کرلیتا ہوں۔ اس میں کچھ حصہ ایبٹ آباد میں گزارے ماہ وسال کا بھی ہے۔ واہ میں رہنے کی وجہ سے ٹیکسلا کے مقامی لہجے جس پر گھیبی (پنڈی گھیب)، ہندکو اور پوٹھواری کا اثر ہے نہایت روانی سے بولتا اور سمجھتا ہوں۔ یہاں تک...