نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    تو پھر کس نے لینی ہے؟
  2. اشتیاق علی

    ایڈوبی ایلسٹریٹر یا کورل ڈرا

    بھئی ایڈوب کا پراڈکٹ ہے ظاہری بات ہے بہتر تو ہو گا ہی۔ بہترین گرافکس سافٹ وئیر ہے۔
  3. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    چائے اور کافی مطلب چائے اور زیادہ۔ :):):):)
  4. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    یہ کچھ زیادہ ہی ہو گیا :):):):)
  5. اشتیاق علی

    گاندھی اردو فانٹ

    نہیں جناب ۔ بنی نوع انسان ہوں۔
  6. اشتیاق علی

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    لگتا ہے جنید بھائی کو کافی کیفے بھی کھولنا پڑے گا۔
  7. اشتیاق علی

    گاندھی اردو فانٹ

    اسے استعمال کر کے بتاؤ آیا کہ کوئی غلطی تو نہیں ہے۔
  8. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    یہ بھی ہے۔ مگر آپ تو چائے نہیں پیتی ۔ کافی کی شیدائی ہیں۔ تو آج پھر چائے کیوں پینا چاہتی ہیں؟
  9. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    وہ تو ہے۔ لیکن ابھی آتے ہی ہوں گے۔ :):):)
  10. اشتیاق علی

    گاندھی اردو فانٹ

    افضل حسین آپ بھی فونٹ ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ آپ نے توجہ دلائی تو یہ کام ہوا ۔ :):):)
  11. اشتیاق علی

    گاندھی اردو فانٹ

    گاندھی فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں۔ احباب ٹیسٹ کر کے بتائیں۔ نوٹ : اعراب کی سہولت موجود نہیں ہے۔
  12. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ہا ہا ہا ۔ بالکل مگر وہ بھاگنے والوں میں سے بھی نہیں ہیں۔
  13. اشتیاق علی

    گاندھی اردو فانٹ

    مگر اسے اپلوڈ کہاں کروں؟
  14. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  15. اشتیاق علی

    گاندھی اردو فانٹ

    اس میں اردو فونٹ کام نہیں کر رہا تھا ۔ تو اس کی اشکال کو ایک اردو فونٹ پر پیسٹ کر دیا اور انگلش فونٹ بھی شامل کر دیا ہے۔
  16. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  17. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  18. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  19. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ایک کپ میرے لیے بھی۔ :)
  20. اشتیاق علی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی فضیلت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ترجمہ : اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
Top