چلیں سسپنس ختم کرتے ہوئے خود ہی بتادیتے ہیں۔۔۔
یہ ہے ہمارا من پسند دُزدِ حنا!!!
آہ وہ دست حنا کی خوشبو، تمام خوشبوؤں سے بہتر!!!
وہ مل کے دست حنائی سے دل لہو کرتے
ہم آرزو کو حسیں خون آرزو کرتے
وہ تو کرتے ہیں اور مزید توفیق کی دعا کرتے ہیں۔۔۔
لیکن یہ وہ نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں۔۔۔
یہ وہ ہے جو آپ نہیں سمجھ رہے ہیں۔۔۔
اور جب سمجھیں گے تو ہماری طرح آہ آہ کرنے لگیں گے!!!
:sigh::sigh::sigh:
اب پھر سے داستانِ زلیخا دہرائیں کیا؟؟؟
لگی لپٹی کے بغیر ہم تو سنادیں۔۔۔
پر آپ مدیر لوگاں ہی قینچی استروں کی دھارتیز کرتے نظر آئیں گے!!!
:cool::cool::cool: