نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    نین بھیا سے ملاقات

    ملتان سے اسلام آباد چلے گئے۔ بتا تو دیتے، اسی بہانے آپ سے دو گھڑی کو ملاقات ہی ہو جاتی۔
  2. محمد بلال اعظم

    "Over Confidence"

    چھوڑ دے گی وہ کسی اور کی خاطر مجھ کو ”یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی“ امجد بھائی آپ کی اس خام خیالی کا سبب اور ہی ہے
  3. محمد بلال اعظم

    شیفتہ بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا ۔ نواب مصطفیٰ خان شیفتہ

    ہم طالبِ شہرت ہیں، ہمیں ننگ سے کیا کام بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا
  4. محمد بلال اعظم

    تعارف سلام باشد اردو محفل

    خوش آمدید جناب محترم عزیز صاحب
  5. محمد بلال اعظم

    تعارف منگو کا تعارف

    خوش آمدید منگو صاحب
  6. محمد بلال اعظم

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    ہاہاہا امجد بھائی آپ اس محفل میں ایک زبردست اضافہ ثابت ہوئے ہیں۔
  7. محمد بلال اعظم

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    آپ کی فی البدیہہ شاعری تو لاجواب ہے۔
  8. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ایک سیرئس سا سوال کہ ظاہری انا اور حقیقی انا میں کیا فرق ہے آپ کے نزدیک؟
  9. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    میں دل چھوٹا نہیں کر رہا۔ سب کو پتہ ہے کہ وہ سو سوال میں نے سامنے والے کو زچ کرنے کے لیے اکٹھے کیے ہوئے ہیں:rollingonthefloor:
  10. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    اب میں کیا کروں، میں تو ٹیپو سلطان کی بات پہ عمل کر رہا ہوں۔
  11. محمد بلال اعظم

    33 کراس ملے چکے ہیں، یہی صورتحال رہی تو بہت جلدی پہلی ففٹی ہو جائے گی۔

    33 کراس ملے چکے ہیں، یہی صورتحال رہی تو بہت جلدی پہلی ففٹی ہو جائے گی۔
  12. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ہاہاہا اس گھمسان کی کراسنگ لڑائی میں سب جائز ہے۔
  13. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    تو میرے باقی سو سوالوں میں کونسا کوئی کام کی بات تھی:rollingonthefloor:
  14. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    میں بچ گیا، اس پہ "کراس" نہیں ملا حالانکہ میں نے "آنٹی" بھی لکھا تھا:rollingonthefloor:
  15. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    تو آپ نے کونسا طبا طبائی والی تشریح کرنی ہے، چوں چوں کا مربہ ہی بنانا ہے، وہ تو کسی فارسی شعر کی بھی لکھ سکتی ہیں:bee:
  16. محمد بلال اعظم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

    باقی سب تو ٹھیک ہے مگر عنوان کچھ ایسا ہونا چاہیے تھا: ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں شریرِ اعلیٰ
  17. محمد بلال اعظم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

    جس شخصیت کی پسند ناپسند کے بارے میں آپ تکوں کی تیر اندازی کریں گے وہ ہیں مقدس میرا پسندیدہ سانگ۔۔۔ ۔ If tomorrow never comes Can you feel the love tonight ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریو When you say nothing at all میرا پسندیدہ کھیل فٹ بال باسکٹ بال کرکٹ فارمولا ون کونسی ڈش سب سےبری بنتی ہے فش کڑھی...
  18. محمد بلال اعظم

    یو ٹیوب وڈیو ڈاؤن لوڈر

    ریسٹورنگ سے مسئلہ حل ہوتا ہے تو ٹھیک ہے ورنہ پھر ونڈوز ہی دوبارہ کر لیں۔ لیکن اس سے بھی پہلے ایک ایک لوکل ڈسک کو سکین کریں تاکہ پتہ چل سکے کہ کس ڈسک میں وائرس ہے۔
  19. محمد بلال اعظم

    یو ٹیوب وڈیو ڈاؤن لوڈر

    نہیں اوپن ہوتا۔
Top