زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل چاہتا ہے کہ ڈاچی والے کو کہوں کہ : ڈاچی والیا موڑ مہار وے :
سید عاطف علی
Post #31,765
اپریل 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شدید یاد آئی ہمیں بھی ایک یاد گار نشست ۔ آپا ۔۔۔ بتایئے بھلا کون سی ؟
سید عاطف علی
Post #31,756
اپریل 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صحیح بات تو یہ ہے کہ جلیبی کہیں کی بھی ہو پیچیدہ ہوتی ہے ۔
سید عاطف علی
Post #31,755
اپریل 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فرہ بھی افغان شہر ہے ۔ اور فرغانہ بھی مشہور شہر ہے لیکن ازبکستان میں ہے ۔ شاید ظہیر الدین بابر کا شہر بھی یہی ہے ۔ فالودہ خداجانے ان شوروں میں دستیاب ہے یا نہیں ۔
سید عاطف علی
Post #31,748
اپریل 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قندھار کا نام تو ضرور سنا ہو گا ۔ یہ افغان شہر ہے ۔ لیکن یہاں کی جلیبی نہیں بلکہ انار مشہور ہیں ۔ :) انار قندھاری ۔
سید عاطف علی
Post #31,747
اپریل 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گمبٹ شہر کو کوئی نہیں جانتا ہو گا۔ جبکہ خیرپوراور لاڑکانہ کو اکثر جانتے ہیں جو اس کے پاس ہیں ۔ یہ شمالی سندھ کے شہر ہیں۔
سید عاطف علی
Post #31,745
اپریل 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مجھے تو آج یہاں کچھ گرمی سی لگ رہی ہے ۔
سید عاطف علی
Post #31,743
اپریل 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اس لیے کہ اپنی بے وفائی پر شرمندہ ہے ۔
سید عاطف علی
Post #31,738
اپریل 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹھکانا کیا اس بے وفا چاند کا آپا؟ کبھی کسی آنگن میں تو کبھی کسی آنگن میں ۔۔۔
سید عاطف علی
Post #31,734
اپریل 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے کدھر ہے،،، ڑے ۔ ؟
سید عاطف علی
Post #31,721
اپریل 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سبزی کی ٹوکری میں سو رہے تھے ۔
سید عاطف علی
Post #31,718
اپریل 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میری ایک تازہ غزل ...کوئے بتاں میں تیرا نشاں ڈھونڈتے رہے
بہت آداب و تشکر رضوان راز صاحب ۔
سید عاطف علی
Post #12
اپریل 19، 2024
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے کیا بات ہے سلیقے کی۔
سید عاطف علی
Post #31,681
اپریل 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
گانوں کا کھیل (2)
یہ اد ایہ ناز یہ انداز آپ کا۔۔۔دھیرے دھیرے۔۔۔
سید عاطف علی
Post #1,510
اپریل 18، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
آپا آج ہم مصروف رہے بہت۔
سید عاطف علی
Post #31,678
اپریل 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شک و شبہ کی گنجائش نہیں اس میں ذرہ برابر۔ہم بھی گواہی دیں گے۔ بوقت ضرورت۔
سید عاطف علی
Post #31,677
اپریل 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
آج پرانی راہوں سے کوئی ہمیں آواز نہ دے۔۔۔
سید عاطف علی
Post #42,302
اپریل 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کئی برس پہلے کی بات ہے ۔ اچھا ہوا کرتا تھا آپا۔
سید عاطف علی
Post #42,294
اپریل 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عین نوازش آپ کی ۔ لیکن آپ نے ابھی دیکھا ہی کیا ہے ؟
سید عاطف علی
Post #42,290
اپریل 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طبیعت پر منحصر ہے ۔ کبھی ہم بیوقوفی کی باتیں کرتے پائے جاتے ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #42,287
اپریل 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top