نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم نہیں کرنا چاہیے ۔ بس ذرا سا نمک کم ہو گیا ۔ کوئی اتنی بڑی خطا تو نہیں ہوئی نا ۔ ۔ ۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلطی ہو جائے مریدنی سے تو معاف کر دینا چاہیے ۔ بے چاری سے منوانے کے لیے ناک رگڑوانے کی کیا تک بنتی ہے ؟
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوئی ناراضگی کا سبب بتا دے بس ۔ سارے گلے دور ہو جائیں گے۔میری روح شانت ہو جائےگی ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن اس کے اشاروں سے بھی کافی خوف آتا ہے ۔ پیر صاحب کےجلال کا بھی خوف ہوتا ہے ۔ پیر صاحب اور ڈاچی صاحبہ میں ایک قدر مشترک ہو گئی ۔ اب کیا کیا جائے ؟
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ناراضگی پیر صاحب کی بہت جان لیوا ہے ۔ اس کا راز کھولو یارو ۔ میں ڈاچی سے پوچھ لیتا لیکن مجھےاس کی زبان نہیں آتی ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ پیر صاحب کی ناراضگی والا معاملہ کیاتھا۔ تم ہی بتاؤ یار ۔ عظیم ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ دسو سانوں کہ ۔اے کی اینی مشکل سرگوشی کیتی اے تسی۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثقل کی دریافت سے پہلے چیزیں زمین پر گرتی نہیں تھیں ؟
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ بات پھر بھی پتہ نہیں چلی کہ ناراض کیوں ہوئے ؟؟؟
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹلیاں ڈاچی کے گلے وچ ہوں تو پیر صاحب ناراض ہو جاتے ہیں ۔ لیکن آخر کیوں کیوں کیوں ؟؟؟
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ختم نہیں ہو گی میری جب تک پیر صاحب کے ناراض ہونے کا سبب پتہ نہیں چلے گا۔
  12. سید عاطف علی

    میری ایک تازہ غزل ...کوئے بتاں میں تیرا نشاں ڈھونڈتے رہے

    صد آداب و تشکر علوی صاحب اور نقیبی بھائی ، ممنون ہوں ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گستاخ انکھیاں کتھے جا لڑیا ں ؟
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں ویسے ہی یقین کرلیتا ۔ قسم کھانے کی کیا ضرورت تھی بھائی ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں پتہ ۔ بالکل۔کہیں پیر صاحب کو منانے نہ گئی ہو ؟
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں پیر صاحب کو ناراض بھی تو نہ ہونا چاہیے ۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بیعت توڑ دینی چاہیے ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹلیاں ڈاچی کے گلے میں لگی تھیں ۔ٹن ٹن کرتی آواز آتی ہو گی ۔ لیکن پیر صاحب کیوں ناراض ہوئے ۔مجھے یہ فکر کھائے جارہی ہے ۔یہ کیسے پیر ہیں ؟
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ ساتھ لے جائے تو پیر صاحب خوب راضی ہو جائیں گے ۔ کیا خیال ہے آپا ؟ ویسے پیر صاحب نا راض کیوں ہوئے ؟
Top