میرے خیال میں dragonfly cms کا اردو ترجمہ ابھی تک نہیںکیا گیا
مجھے یہ جوملہ کی نسبت کافی آسان لگا ہے
کافی یوزر فرینڈلی بھی لگا۔
تجربے کے طور پر کچھ الفاظ کا ترجمہ کیا تو مزا آگیا۔
اگر جوملہ کسی کو تھوڑا مشکل لگے تو dragonfly cms اس سے بہت ہی آسان ہے
میں نے تجرباتی طور پر کام کیا ہے چند...
اسلام اور پاکستان نشانے پر ہے
عاصمہ جہانگیرنے فرمایا ہےبے نظیر بھٹو مادر ملت کی طرح سڑیل نہیں تھیں
خبر ملاحظہ فرمائیے"لاہور۔ ہیومن رائٹس کمشن کی رہنما عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بے نظیر بھٹو مادر ملت فاطمہ جناح کی طرح سڑیل نہیں بلکہ زندہ دل خاتون تھیں ۔ یہ...
وی بلیٹن کسی جگہ سے حاصل کرلیا صرف تجربات کے لیے،
لیکن پہلے ہی مرحلے میں ناکاکی کا سامنا کرنا پڑ گیا،وی بی نے لوکل ہوسٹ پر انسٹال ہونے سے انکار کردیا،ہرچیز درست تھی میں نے اسے فری ہوسٹنگ پر ڈال دیا تو پہلے ہی مرحلے میںانسٹال ہو گیا۔
لیکن میںحیران ہوں کہ لوکل ہوسٹ پر کیوں نہیں ہوتا کوئی...
دوستو
آداب میں اس محفل میں نیا ہوںمجھے ورڈ پریس کی رجسٹریشن سے لیکر اپنے لوکل پی سی پر بناے ہوے بلاگ تک ایک ہمہ گیر ٹیوٹوریل چاہیے میں نے پی ایچ پی مائی ایس کیو ایل اور آئی آئی ایس انسٹال کیا ہوا ہے مگر اپنے بلاگ کو جو کہ میرے پی سی پر تیار ہے اسے کس طرح اپ لوڈ کرکے اپ ڈیٹ کروں
انتظار ہے گا۔...