میں نے بھی تو یہی کہا ہے کہ تمہارے جیسی عجیب مخلوق کا دل بھی عجیب ہو گا نہ ۔۔ :rolleyes:
میری قسم کیوں کھا رہے ہو :chatterbox: ویسے ہی اکلوتی ہوں ۔۔ ادھر ادھر ہو گئی تو تمہاری خیر نہیں۔۔:tongue:
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
تیلے بھیا پھر آپ کے اس اندازے سے تو کراچی کے لوگ بہت نیک ہو گئے کہ دو مہینوں سے اچھا موسم چلا آرہا ہے ۔:tongue:۔ اور آجکل تو بوندوں اور بادلوں کی بہار ہے ۔۔:battingeyelashes:
تیلے بھیا میں یہ ساری چیزیں کھاتی ہوں پر تھوڑی تھوڑی ۔۔۔:battingeyelashes:۔۔ اور موٹی کیا مطلب ۔۔:eek: اللہ نہ کرے میں موٹی ہوں ۔:worried:۔ آپ نظر نہ لگائیں میرے کھانے پینے کو ۔۔۔:tongue:
فہیم لوبیا کو بوائل کر کے اس میں تھوڑی سی پیاز کاٹ کر نمک مرچ چاٹ مصالحہ اور املی کی چٹنی ڈال کر بناتی...
اوہوو باجو اتنی کمزور ہیں کیا آپ ۔۔:grin: سحری میں کیا کھایا تھا ؟ ہمارا بھی 14 گھنٹوں کا روزہ ہے ۔۔ آج تو سنڈے ہے سونے کا موقع مل گیا ہے زیادہ اس لئے آرام سے گزر رہا ہے ۔۔ کل سے دیکھیں گے کیا حال ہوتا ہے ۔:battingeyelashes: