نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    آپ کا مطلب ہے جو کچھ نصب شدہ نے کہا وہ بالکل مناسب ہے؟ آپ اس کا دفاع کر رہے ہیں ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    خواتین وحضرات، کنٹینیر زدہ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    اینٹی پولیو ویکسینیشن لابی ؟ پولیو ویکسینیشن لابی ؟
  4. عبدالقیوم چوہدری

    وزیرِ اعظم کی ایران میں تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

    یہ آپ یا تحریکیوں کا تاثر ہو سکتا ہے قوم کا نہیں۔ کالم نگار نے کچھ بھی چھاپنے سے پہلے پرویز رشید سے اس بارے میں دو سے تین بار گفتگو کی اور معاملے کا علم ہو جانے کے باوجود وزیر اطلاعات نے اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی اور بطور ایک ذمہ دار ریاستی عہدے دار کے اسے روکنے کی کوشش بھی نہیں کی۔ یہ تھا...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    "رچناوی زبان"

    جی ضرور کھولیے لیکن بوجوہ ذاتی مصروفیات دو تین ایام کوئی بہتر مراسلہ نگاری نا کر پاؤں گا۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    "رچناوی زبان"

    ریڈکلف ایوارڈ اور پھر ہمارے مبینہ صنعتی انقلاب کے کتابی ہیرو جنرل ایوب 'خان' کی مہربانیاں ہیں۔ چھوڑئیے, بات کہیں اور نکل جاوے گی۔ :)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    "رچناوی زبان"

    زبان بہت وسیع معنی میں استعمال ہوتا ہے، یہاں گفتگو پنجابی کے لہجوں پر ہو رہی ہے۔ واہ کینٹ کی زبان اردو ہے سو وہ یہیں سیکھی، انگریزی کی اچھی شدھ بدھ بھی واہ کے تعلیمی معیار اور پروفیشنل لائف میں اس کے لگاتار استعمال کی وجہ سے ہے لیکن میرا بولنا سمجھنا، لکھنا، پڑھنا لفظ روانی پر پورا نہیں اترتا۔...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    "رچناوی زبان"

    پوٹھواری بہت حد تک بول اور سمجھ لیتا ہوں، ہندکو کے ہزارہ وال لہجے کو صحیح تلفظ سے ادا کرلیتا ہوں۔ اس میں کچھ حصہ ایبٹ آباد میں گزارے ماہ وسال کا بھی ہے۔ واہ میں رہنے کی وجہ سے ٹیکسلا کے مقامی لہجے جس پر گھیبی (پنڈی گھیب)، ہندکو اور پوٹھواری کا اثر ہے نہایت روانی سے بولتا اور سمجھتا ہوں۔ یہاں تک...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    "رچناوی زبان"

    جی بالکل چج دوآب کا ہوں لیکن خالص ماجھی زبان کا دعویدار نہیں ہوں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    "رچناوی زبان"

    رچنا راوی چناب کا پورا علاقہ ہے۔ شاید مضمون نگار نے پھالیہ، سرگودھا، جھنگ اور لیلپور کے کچھ علاقوں کے بارے میں بات کرنی تھی لیکن سارے رچنے کو ہی جانگلی لہجے میں شمار کرگئے ہیں۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    "رچناوی زبان"

    باقی مضمون ایک طرف لیکن رچناوی کو پنجابی کے مقابل دوسری بڑی زبان کا درجہ دینا کافی حیرت انگیز ہے۔ محفل پر ہی کچھ عرصہ پہلے ایک مراسلہ لکھا تھا جس میں پنجابی کے لہجوں اور ضمنی لہجوں کی تعداد لکھی تھی۔ وقت ملا تو ان سارے لہجوں کے نام اور علاقوں پر ایک مکمل مراسلہ لکھوں گا۔ علاؤہ ازیں ویکیپیڈیا...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    وزیرِ اعظم کی ایران میں تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

    خاص تحریکی دوستو کے لیے۔ خان کی ٹویٹ کو غور سے پڑھیں اور سلیکیٹو غیرت کا مظاہرہ کرناچھوڑ دیں۔ :)
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جناب محترم علی امین خان گنڈاپور وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان المعروف شہد کی بوتل والے۔ :)
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہزاروں فیک اکاؤنٹس کی مالک تحریک یوتھیان سے گزارش ہے کہ فوٹو شاپ ہی ڈھنگ سے سیکھ لیں۔ یہ رہیں اصل تصاویر۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    کوئی اضافی کارکردگی دکھا رہا ہے۔ یا ہوسکتا ہے کہ اسی ٹیم کو کسی اور محکمے کی طرف سے بھی ٹاسک مل گیا ہو کہ یہ ٹیم جاتی رہتی ہے توساتھ یہ معلومات بھی اکٹھی کر لے۔ :)
  16. عبدالقیوم چوہدری

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    واللہ، ہمارے ہاں ایسا کوئی سلسلہ نہیں ہے۔ پنجاب میں تو بہت ٹیمیں آتی رہتی ہیں۔ سال بھر قبل ڈینگی والی ٹیم آئی تو شومئی قسمت میں گھر پہ ہی تھا، اور ان کے تمام سوالوں کا جواب دینا پڑا۔ کچھ یاد ہیں وہ لکھ دیتا ہوں۔ پانی کا ٹینک کہاں ہے ؟ اوپن ہے ؟ پانی ذخیرہ کرنے کے لیے اور کیا کیا انتظامات...
  17. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شہد کی فیکٹری کے معائنے کے بعد عالمی کینچے (بنٹے) ٹورنامنٹ کا افتتاح کرتے ہوئے۔ :)
Top