بٹیا رانی کے لیے ڈھیر ساری دعائيں ۔ اللہ پاک اسے اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ اور ڈھیروں خوشیاں نصیب کریں۔ آمین۔
واقعی جنید بھائی آپ کو بچوں سے بہت پیار ہے۔ محلے میں بھی کافی بچے آپ سے مانوس ہیں۔ خاص کر وہ سامنے والوں کا بچہ ۔
ہو سکتا ہے کہ ک کی شکل میں کوئی گڑ بڑ ہو گئی ہو میں اسے ٹھیک کر دوں گا ۔ جہاں تک اعراب کی بات ہے اس پر وقت لگے گا ۔ اور گنتی کی سہولت تو پہلے سے ہی ہے اس میں۔