تحریر اور تصاویر پر آپ کی پسندیدگی سے ہماری حوصلہ افزائی ہوئی ہے یاز بھائی :daydreaming: بہت شکریہ :)
مقامی جگہوں کی سیر کے لیے وقت نکالنا شاید زیادہ مشکل کام ہے :p
:D:D
زبردست تابش بھائی!! کیا بات ہے!! :ROFLMAO:
کاش اس طرح کے زبردست "ٹوٹے پھوٹے" انداز میں ہم بھی کسی غزل کا حلیہ بگاڑ سکیں :p
بہت سی داد آپ کے لیے :)