نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    لانس کلوزنر جنوبی افریقہ کا سابق آل راؤنڈر (کرکٹ) ب سے بے بابستوتا ارجنٹائن کا مشہور فٹ بالر ج سے
  2. شعیب سعید شوبی

    اردو حروف تہجی

    فلیش کا بہت عمدہ کام ہے۔ شاکر بھائی کی تجاویز پر عمل ہو جائے تو یقینا بہت بہتر ہو جائے گا!
  3. شعیب سعید شوبی

    گمشدہ حروف

    تاویلات (کیا یہ درست ہے؟)
  4. شعیب سعید شوبی

    موسم کا حال!

    گرمی ہے اور ہوا ہلکی ہلکی چل رہی ہے
  5. شعیب سعید شوبی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    بہت دنوں بعد تو نہیں۔ میں تو آج کل روز ہی آتا ہوں۔ مگر "تفریح" والے دھاگوں میں جانے کا آج دل چاہ رہا تھا۔
  6. شعیب سعید شوبی

    فوری جواب کے لیے اضافی کنٹرول!

    نبیل بھائی بہت خوب۔ ایک تجویز یہ ہے کہ کوئی Image Uploader قسم کی کوئی "عیاشی" بھی مہیا ہو جائے تو بہتر رہے گا۔
  7. شعیب سعید شوبی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    میں نے آج "بھنڈیاں" کھائیں اور وہ بھی سادی۔۔۔۔۔۔۔:(
  8. شعیب سعید شوبی

    انپیج کے نستعلیق ٹیکسٹ کو کسی شکل میں ڈھالنے کا کیا طریقہ ہے؟

    بہت ہی مجرب نسخہ ہے۔ مجھے بھی اس نسخے سے بہت افاقہ ہوا ہے۔ شکریا جناب!
  9. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں ٹرانسپیرنسی کے ساتھ (پس ِ منظر کے بغیر) تصویر امپورٹ کرنا

    بہت شکریا ساجد بھائی!۔۔۔۔۔۔ٹرانسپیرنسی کی اُردو کیا ہوگی؟ کیا آپ یا کوئی اور بتا سکتا ہے؟
  10. شعیب سعید شوبی

    ونڈوزxp میں اُردو انسٹال کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) UPDATED

    میرا خیال ہے اس کے لئے الگ ٹیوٹوریل بنانا زیادہ بہتر ہے۔ اِس ٹیوٹوریل میں تو اصل کام تو اُردو انسٹال کرنا تھا۔ بہرحال آپ کی تجویز اور پسندیدگی کا بے حد شکریا۔۔۔۔۔۔۔!:)
  11. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں ٹرانسپیرنسی کے ساتھ (پس ِ منظر کے بغیر) تصویر امپورٹ کرنا

    فلیش میں ٹرانسپیرنسی کے ساتھ (پس ِ منظر کے بغیر) تصویر امپورٹ کرنا لیجئے ایک نیا اور تازہ ٹیوٹوریل حاضر ہے۔ اس کا حجم (تقریباََ 2.18 میگا بائٹ )ہے، مجھے یقین ہے کہ آپ اسے مکمل اور انشاءاللہ بہت مفید پائیں گے!۔۔۔۔۔اس ٹیوٹوریل میں آپ فلیش میں ٹرانسپیرنسی کے ساتھ تصویر درآمد کرنا سیکھیں گے۔...
  12. شعیب سعید شوبی

    ونڈوزxp میں اُردو انسٹال کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) UPDATED

    :):)تازہ ترین خبر:):) آپ کی آراء کی روشنی میں اس ٹیوٹوریل کو اب مزید سہل بنا دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ٹیوٹوریل کے آخر میں اُردو انگریزی کی بورڈ شارٹ کٹس کا استعمال اور ورڈ پیڈ پر اُردو لکھنے کی مشق کا بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سائز یقینا کچھ بڑھ گیا ہے۔ مگر اب انشاءاللہ آپ کو یہ ٹیوٹوریل مکمل...
  13. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں پری لوڈر (Preloader) بنانا

    خبردار: اس طرح آپ اس پری لوڈر کو کسی بھی فلیش مووی میں ایک نئے سین preloader کا اضافہ کر کے اس میں شامل کر سکتے ہیں۔ اصل مووی کو دوسرے سین میں رکھیں ۔ خیال رہے کہ پری لوڈر سین کو سین پینل میں ترتیب میں سب سے اوپر رکھنا ضروری ہے!۔ ۔ ۔ ورنہ پری لوڈر کام نہیں کرے گا! نوٹ: آپ کی سہولت کے لئے...
  14. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں پری لوڈر (Preloader) بنانا

    ٭۔ ۔ ۔ کی بورڈ پر Ctrl+F12 پریس کریں۔فلیش دوبارہ مووی ٹیسٹنگ موڈ میں چلا جائے گا اور امیج فائل دکھائی دے گی۔ آپ ونڈو بند نہ کریں اور تصویر کے مطابق View>Show Streaming(Ctrl+Enter) پر کلک کریں۔ ٭۔ ۔ ۔ مبارک ہو!۔ ۔ ۔ ہمارا پری لوڈر درست کام کر رہا ہے!۔ ۔ ۔ تصویر ملاحظہ فرمائیں۔ پری لوڈ...
  15. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں پری لوڈر (Preloader) بنانا

    ٭۔ ۔ ۔ اب تصویر کے مطابق موجودہ Scene کو preloader کا نام دے دیں اور ایک اور نئے Scene کا اضافہ کریں اور اس کا نام main رکھ دیں۔ ٹوٹکا: نئے سین کے لئے اوپر والی تصویر میں دکھائے گئے بٹن پر کلک کر یں۔ جبکہ سین کا نام بدلنے کے لئے سین کے نام پر ڈبل کلک کریں اور نیا نام ٹائپ کر دیں۔...
  16. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں پری لوڈر (Preloader) بنانا

    ActionScripting کرنا: ٭۔ ۔ ۔ اب آپ ڈاکیومنٹ لائبریری سے دونوں مووی کلپس کو ڈریگ کر کے اسٹیج کے درمیان الگ الگ لیئرز میں ڈال دیں۔ پری لوڈر اینی میشن (دل) کو تصویر کے مطابق preloader کا Instance Name دے دیں۔ ٭۔ ۔ ۔ اب پری لوڈر ٹیکسٹ مووی کلپ پر رائٹ کلک کریں اور ایکشن پینل کھول کر...
  17. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں پری لوڈر (Preloader) بنانا

    Preloader Text مووی کلپ بنانا: ٭۔ ۔ ۔ اب آپ Edit>Document کے ذریعے مین ڈاکیومنٹ پر واپس آجائیں ۔ ٭۔ ۔ ۔ ایک نئی مووی کلپ Insert>New Symbolتیار کریں اور تصویر کے مطابق خانہ پری کریں۔ ٭۔ ۔ ۔ اس نئی مووی کلپ میں ایک چھوٹا سا ڈائنیمک ٹیکسٹ باکس بنائیں اور تصویر کے مطابق عمل کریں۔...
  18. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں پری لوڈر (Preloader) بنانا

    ٭۔ ۔ ۔ اب ایک اور نئی لیئر کا اضافہ کر یں اور اسے ڈریگ کر کے سب سے نیچے لے جائیں۔ ٭۔ ۔ ۔ اب اوپر والے گرافک (دل ) کو منتخب کر کے کاپی (Ctrl+C) کریں اور اس نئی لیئر میں آکر Edit>Paste in Place کے ذریعے اسی جگہ پیسٹ کردیں جہاں اوپر والا گرافک موجود ہے! ٭۔ ۔ ۔ اب اوپر والے گرافک (دل) کی لیئر...
  19. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں پری لوڈر (Preloader) بنانا

    ٭۔ ۔ ۔ اب اسی مووی کلپ میں ایک اور لیئراضافہ کریں اور اس لیئر کو ڈریگ کر کے سب سے نیچے رکھ دیں۔ یہاں بھی اپنی مرضی سے کوئی بھی چیز بنائیں جسے آپ پری لوڈر کے طور پر’’ بھرتے‘‘ ہوئے دیکھنا چاہتے ہوں۔ ۔ ۔ اسے گرافک سمبل میں کنورٹ کر دیں!۔ ۔ ۔ جیسے میں نے خون بنایا ہے جو سفید دل کو آہستہ آہستہ بھرے...
  20. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں پری لوڈر (Preloader) بنانا

    ٭۔ ۔ ۔ اب اس مووی کلپ میں Layer 1 کا نام actions رکھ دیں ۔ اس لیئر میں فریم10 میں ایک کی فریم کا اضافہ کریں ۔ اب فریم 1 اور فریم10 دونوں پر رائٹ کلک کر کے ایکشن پینل کھولیں اور تصویر کے مطابق دونوں فریمز میں stop(); ایکشن ٹائپ کر دیں۔ ٭۔ ۔ ۔ اب اسی مووی کلپ میں ایک اور لیئراضافہ کریں اور...
Top