نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    زعفران زار

    سبحان اللہ، میں تو آپ کی مدد کرنے آیا تھا اور آپ مجھے دھکا دے کر خود غائب ہورہی ہیں۔ آپ کی اس حرکت کے بعد تو دل چاہتا ہے کہ میں بھی فوراً پارٹی بدل کر فسادیانِ محفل میں شامل ہوجاؤں! :p
  2. عاطف بٹ

    زعفران زار

    آپ جنابِ ابلیس سے سدھرنے کی توقع کرلیتیں تو شاید کبھی یہ ممکن ہوجاتا مگر یہ لوگ نہیں سدھر سکتے۔ :p اور 'آپ لوگوں' میں کہیں خدانخواستہ آپ نے مجھے بھی شامل تو نہیں کرلیا؟ :rolleyes:
  3. عاطف بٹ

    زعفران زار

    گیلانی صاحبہ، آپ اب تک ان ملنگوں سے کسی خیر کی توقع کررہی تھیں؟ o_O
  4. عاطف بٹ

    زعفران زار

    واہ، کامیابی کے کیا خوب جھنڈے گاڑ رہے ہیں آپ لوگ۔ آہستہ آہستہ اس پوری مملکتِ اردو محفل کے کے ہر ہر دھاگے پر فسادیانِ محفل کا جھنڈا لہرائے گا! :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  5. عاطف بٹ

    زعفران زار

    حوا کی بیٹی ، اس آدم کے بیٹے کو بیچ دھاگے میں اکیلا چھوڑ کر کدھر غائب ہوگئی ہیں؟ گویا آپ نے دھاگہ فسادیانِ محفل کے حوالے کردیا! :p
  6. عاطف بٹ

    زعفران زار

    آپ کی بچت کے لئے ہی تو میں نے نئی تہذیب 2000ء کے بعد سے شروع کرائی ہے ورنہ میں 1990ء کے بعد سے شروع کرانے والا تھا! :p
  7. عاطف بٹ

    زعفران زار

    میں آپ کے ساتھ ہوں پوری طرح مگر یہ خیال رہے کہ یہاں تین گھاگ قسم کے 'فسادی' میدان میں اتر آئے ہیں۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  8. عاطف بٹ

    زعفران زار

    بھائی، ہم تو اسی کی دہائی والے ہیں۔ نئی تہذیب 2000ء کے بعد شروع ہوتی ہے! :p
  9. عاطف بٹ

    زعفران زار

    گویا آپ انڈے کی قوم یعنی ملتِ بیضہ کو گمراہ کرنے کی ٹھان کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ :p
  10. عاطف بٹ

    بے سکونی سی بے سکونی ہے۔۔۔ ۔

    جی میں متفق ہوں آپ سے۔
  11. عاطف بٹ

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    خان صاحب، اس دھاگے میں آپ نے اپنے مراسلات کے سوا تقریباً تمام مراسلوں کو ہی ناپسند کیا اور آپ سے کسی نے نہیں پوچھا کہ بھائی کیا تکلیف ہوئی جو ایک اچھی خاصی بات کو ناپسند کررہے ہو۔ اب جب آپ کے مراسلے کو ناپسند کیا گیا یا آپ کی بات سے غیرمتفق ہوا گیا تو آپ درمیان میں اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ و...
  12. عاطف بٹ

    بے سکونی سی بے سکونی ہے۔۔۔ ۔

    آپ بندوں اور چیزوں کے ملنے یا نہ ملنے سے بےنیاز ہو کر دیکھیں کہ زندگی کتنی حسین اور دلکش لگنے لگتی ہے۔
  13. عاطف بٹ

    بے سکونی سی بے سکونی ہے۔۔۔ ۔

    انیس بھائی، میں آپ سے آدھا متفق ہوں یعنی ایسا ہوتا تو ہے مگر ضروری نہیں۔ کوئی بغیر کسی ظاہری رشتے ناطے کے بھی آپ سے مخلص ہوسکتا ہے اور ایسے لوگ ہوتے ہیں اسی دنیا میں۔
  14. عاطف بٹ

    زعفران زار

    لوگوں کا تو کام ہی اندازے لگانا ہے، انہیں اس سے روکا تو نہیں جاسکتا ناں۔
  15. عاطف بٹ

    بے سکونی سی بے سکونی ہے۔۔۔ ۔

    اس تکلیف میں ایک خاص طرح کی لذت بھی ہے اور جب بندہ اس لذت کا عادی ہوجاتا ہے تو اس کے لئے تکلیف سے پیدا ہونے والا درد کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ ہاں، یہ بات آپ نے ٹھیک کہی کہ "عالم فتح ہوجاتا ہے پر ایک بندہ نہیں،" مجھ سے بھی وہ ایک فتح نہیں ہوپایا اب تک۔ چلیں، اب مل کر ایک دوسرے کے لئے دعا کرتے ہیں۔ :p
  16. عاطف بٹ

    اظہار حق: اردو ماہنامہ

    ابن سعید بھائی، میں بھی حاضر ہوں اگر کوئی خدمت میرے لائق سمجھیں تو۔
  17. عاطف بٹ

    بے سکونی سی بے سکونی ہے۔۔۔ ۔

    اگر وہ نہیں بدلتے تو آپ ان کی طرح سدھر جائیں۔ ;) (اوہو، یہ تو ناممکن سی بات کہہ دی میں نے :p )
  18. عاطف بٹ

    بے سکونی سی بے سکونی ہے۔۔۔ ۔

    یہ تو میرا ذاتی تجربہ بھی ہے کہ میں اپنی عادت سے مجبور ہو کر لوگوں کو بےحد خلوص سے ملتا ہوں اور وہ پریشان یا حیرت زدہ ہوجاتے ہیں کہ یہ بندہ یہ سب کچھ کیوں کررہا ہے۔ کسی کو محض حال چال پوچھنے کے لئے فون کرلوں تو وہ بار بار پوچھتا ہے کہ کال کس مقصد کے لئے کی ہے۔ لیکن اس سب کے باوجود میں نے آج تک...
  19. عاطف بٹ

    دل کی اداسی اپنی جگہ مگر فون کیوں نہیں سن رہے آپ؟؟؟

    دل کی اداسی اپنی جگہ مگر فون کیوں نہیں سن رہے آپ؟؟؟
  20. عاطف بٹ

    آمین۔ جزاک اللہ خیرا۔

    آمین۔ جزاک اللہ خیرا۔
Top