سوری انیس بھائی مجھے یہاں آتے اتے دیر ہوگئی ۔۔ بہہ بالکل ویسے ہی پکائے جاتے ہیں جیسے سمپل گوشت کا سالن ۔۔ کیونکہ یہ سخت ہوتے ہیں اور گوشت جتنا ٹائیم ہی لیتے ہیں گلنے میں ۔۔ بس گرم مصالحہ نہیں ڈلتا ۔۔ اور ادرک لہسن بھی میں سبزیوں میں نہیں ڈالتی اگر آپ کو پسند ہو تو ڈال دینا۔۔ گوشت تو پکانا آتا...