نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    معقول بات ہے۔
  2. عرفان سعید

    محفل کی بارہ دری

    بس سمجھیں 10 فی صد رہ گئی۔
  3. عرفان سعید

    محفل کی بارہ دری

    سمجھایا بھی تھا باز آ جائیں لیکن آپ نے ایک نہیں سنی۔
  4. عرفان سعید

    تعارف فے کاف

    آپ کی بات سے بالکل متفق ہوں۔ اگر اس قدر مسئلہ ہے تو پہلے پولیس سے تصدیق کروا لیں پھر ممبر بننے دیں۔
  5. عرفان سعید

    محفل کی بارہ دری

    لگتا ہے بارہ دری میں آنے کے لیے مجھے بھی غائب ہونا پڑے گا!
  6. عرفان سعید

    بے حیائی کا عالمی دن

    مجھے شام میں ویلنٹائن بھی منانا ہے۔ :)
  7. عرفان سعید

    بے حیائی کا عالمی دن

    ڈھٹائی تو ایک فطری سی چیز ہے اسی لیے تو مضبوط دلائل کی ضرورت ہوتی ہے۔
  8. عرفان سعید

    بے حیائی کا عالمی دن

    میرا مقصد کسی کی طرف اشارہ کرنا نہیں۔ لیکن بلاوجہ جو ڈھول پیٹا جاتا ہے اس کی بجائے ساری توانائی اپنی روایات کو مضبوط کرنے کے لیے استعمال کرنی چاہیے۔ شدید جذباتی دلائل کے انبار کے باوجود اگر کوئی اثر نہیں ہو رہا تو دلائل میں کمزوری ہے۔
  9. عرفان سعید

    بے حیائی کا عالمی دن

    جن کے پاس ڈھنڈورا پیٹنےکا ہے۔
  10. عرفان سعید

    بے حیائی کا عالمی دن

    جتنا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے اس میں تو دس ویلنٹائن منائے جا سکتے ہیں۔
  11. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    ؟
  12. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    میں وی مخول کیتا سی، فلسفہ نہیں چھڈیا!
  13. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    اگر گراں گزرا ہو تو معذرت چاہتا ہوں
  14. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    میں نے تو فلسفی پکڑا ہے!
  15. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    آپ اسے بھی فلسفہ سمجھ بیٹھے!
  16. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    گپ شپ کی لڑی میں "فلسفے" :):):)
  17. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    محمد عدنان اکبری نقیبی اور سید عمران اک اک لڑی میں دونوں کی ہستی لڑی ہے۔ شغل میلہ بعد میں، پہلے لڑی کے مضمون پر روشنی ڈالیے۔
  18. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    ہرگز نہیں!
  19. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    کر لیا!
  20. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    سن کے بیوی نے سر پر جوتی اک ٹھکائی ہے
Top