نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    اردو محفل کا سکول (5)

    جانور میں خواہش اور فرشتوں میں عقل ہوتی ہے مگر انسان میں یہ دونوں خصوصیات ہوتی ہیں۔ اگر وہ عقل کو دبا دے تو جانور، اور اگر خواہش کو دبا دے تو فرشتہ ہوتا ہے۔ (حضرت علی کرم اللہ وجہ)
  2. ذوالقرنین

    اردو محفل کا سکول (5)

    تو آپ انگلش میں ہی لگ دیتی۔ زیادہ مناسب لگتا اور خوبصورت بھی جیسا کہ کچھ Conceptual Short Questionتھے۔ :)
  3. ذوالقرنین

    اردو محفل کا سکول (5)

    اففف عائشہ عزیز اپیا!اتنی گاڑھی اردو نما انگلش:)
  4. ذوالقرنین

    مبارکباد سارہ خان کو سالگرہ مبارک ہو :)

    سالگرہ مبارک ہو سارہ اپیا اللہ پاک آپ کی آئندہ کی زندگی میں خوشیاں ہی خوشیاں بھر دے۔ (آمین)
  5. ذوالقرنین

    تعارف تعارف محمد عدیل

    محفل میں خوش آمدید جناب
  6. ذوالقرنین

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  7. ذوالقرنین

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    واہ جی! یہ تو ایویں بات ہوئی۔
  8. ذوالقرنین

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    متفق ہوں آپ سے جناب عالی!
  9. ذوالقرنین

    اردو محفل کا سکول (5)

    سات (7) ذی روح جو بغیر ماں باپ کے پیدا ہوئے: 1)--- حضرت آدم علیہ السلام 2)--- بی بی حوا علیہ السلام 3)--- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج پر لے جانے والا براق (گھوڑا) 4)--- حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی 5)--- حضرت یونس علیہ السلام کو پیٹ میں رکھنے والی مچھلی 6)--- حضرت موسیٰ علیہ السلام...
  10. ذوالقرنین

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    ظاہر ہے شمشاد بھائی! آپ بلائیں۔ ہم نہ آئیں۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے؟
  11. ذوالقرنین

    اردو محفل کا سکول (5)

    السلام علیکم ٹیچرز اینڈ کلاس میٹس:) اللہ جل جلا لہ کی چار رحمتیں جو انسان سے برداشت نہیں ہوتی۔ :rose: بیٹی :rose: مہمان :rose: بارش :rose: بیماری اور اللہ تعالیٰ کے چار عذاب جو انسان بخوشی قبول کرتا ہے۔ :sun: جہیز :sun: سود :sun: غیبت :sun: جھوٹ
  12. ذوالقرنین

    دنیا کی سات بہترین چیزیں

    شمشاد بھائی! میرے خیال سے زلفی بھائی کو یہاں گندگی کا لفظ نہیں لکھنا چاہیے تھا۔ کچھ اور مناسب لفظ لکھنا چاہیے۔ یا آپ ہی کچھ مدد کیجئے۔
  13. ذوالقرنین

    مبارکباد زندگی کا نیا سفر مبارک ہو۔۔۔۔ امین بھیا

    پتا نہیں میں نے پہلے وش کیا ہے یا نہیں۔ :confused: بہر حال! @ محمد امین بھیا! زندگی کے نئے سفر کے رستے میں پہلا قدم رکھنے پر مبارکباد قبول ہوں۔ :chalo: آپ کے ہنسنے کے دن گنے گئے ہیں۔ اس لیے جتنا اور جہاں بھی انجوائے منٹ نظر آئے خوب انجوائے کرو۔ ;) بیسٹ آف لک اینڈ بیسٹ وشز فار یو۔ :dancing: یہ...
  14. ذوالقرنین

    دنیا کی سات بہترین چیزیں

    کنول کیچڑ میں ہیرا کوئلے کی کان میں
  15. ذوالقرنین

    اردو محفل کا سکول (5)

    چلو شکر۔ پھر تو راوی چین ہی چین لکھے گا۔ :):):)
  16. ذوالقرنین

    اردو محفل کا سکول (5)

    ********** سنہری باتیں ********** :islandwithpalmtree: انسان اپنی توہین معاف کر سکتا ہے، پر بھول نہیں سکتا۔ :islandwithpalmtree: جس سے محبت کی جائے، اس سے مقابلہ نہیں کیا جاتا۔ :islandwithpalmtree: کبھی نا گرنا کمال نہیں بلکہ گر کر سنبھل جانا کمال ہے۔ :islandwithpalmtree: کسی کو پا لینا...
  17. ذوالقرنین

    اردو محفل کا سکول (5)

    شمشاد بھائی! کیا امتحان بھی ہونے ہیں؟ :confused: میں نے ابھی سے گھبرانا شروع کردیں کیا؟ :sick: کیونکہ کبھی بھی اچھے مارکس نہیں لے سکا امتحانات میں۔ :cry:
  18. ذوالقرنین

    اردو محفل کا سکول (5)

    We spend our days; waiting for the ideal path to appear in front of us. But what we forget is that Paths are made by walking, not by waiting
  19. ذوالقرنین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں نے جو بوجھا ہے پلیز اس پہ ہنسنا مت۔ :biggrin: گوشت سخن یا سخن گوشت
  20. ذوالقرنین

    اردو محفل کا سکول (5)

    ایک آدمی نے ایک چھوٹے اور غریب بچے کو اپنی قیمتی اور مہنگی کار کو بڑے اشتیاق سے دیکھتے ہوئے دیکھا۔ اس نے بچے سے کہا کہ کیا تم اس کار کی سواری کرو گی۔ سواری کرنے کے بعد بچے نے کہا کہ بڑا ہی آرام دہ اور خوبصورت کار ہے۔ یہ بہت مہنگی ہوگی۔ کتنے میں خریدا ہے؟ آدمی نے کہا کہ مجھے پتا نہیں کیونکہ اسے...
Top