نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پانچ سال میں 28ارب ڈالر عمران خان کہاں سے ادا کرے؟

    کیا حکومت جمع شدہ ٹیکس کا پیسہ ایمانداری سے خرچ کرتی ہے یا پچپن روپے والے ہیلی کاپٹر چلاتی ہے۔ پہلے خود ایماندار بنے پھر عوام سے ایمانداری کا تقاضہ کرے۔ سپریم کورٹ کا ایک لاڈلہ جج ایک فیصلہ دےکر چھ ماہ میں ٹیکس کلیکشن کو 300 ارب روپے کم کر دیتا ہے۔ حکومت نے اس سے پوچھا؟ نہیں وہ مزید لٹ ڈالنے کے...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    پانچ سال میں 28ارب ڈالر عمران خان کہاں سے ادا کرے؟

    پچھلے چار سال کی سیاست سے میرا (عام پاکستانی) تو جو حال ہوا سو ہوا، لیکن میری ریاست کو کیا فائدہ ہوا؟ کیا ریاست بہتر ریاست بنی یا مزید تباہی کی طرف لڑھک گئی؟ اس میں الف سے لیکر ی تک سب سیاستدان معہ جج اور جرنیل شامل ہیں۔ مجھے باسی یا تازی کرپشن کی کہانیاں نہیں چاہییے۔ اس اشرافیہ نما مخلوق کو...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    پانچ سال میں 28ارب ڈالر عمران خان کہاں سے ادا کرے؟

    ایک صاحب نے ملازم رکھا اور اسے بتایا کہ تم نے بس ایک بکری کا خیال رکھنا ہے۔ ملازم بہت خوش ہوا۔ نوکری پر آئے پندرہ منٹ ہوئے تھے کہ مالک بولا، بکری کو اندر لے آؤ۔ وہ لے آیا۔ مزید پندرہ منٹ گزرے تو بولا اسے پچھلے دالان میں باندھ آؤ۔ وہ باندھ آیا۔ بیس منٹ بعد حکم دیا کہ چھت پر باندھ آؤ, وہ چھت پر...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    پانچ سال میں 28ارب ڈالر عمران خان کہاں سے ادا کرے؟

    روس کے خلاف جنگ کیا ویسٹ انڈیز سے ڈالر منگوا کر لڑی گئی تھی؟ 'فواد' کے بڑے چاہیں، تو کیا ہو نہیں سکتا۔ :winking:
  5. عبدالقیوم چوہدری

    ايرانی حکومت کے کرپشن زدہ چہرے

    اگلے دس سے پندرہ سالوں میں چین نئی سپر پاور ہوگا اور سب سے پہلے امریکہ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو بو رہے ہو گے وہ کاٹو گے ضرور۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    ايرانی حکومت کے کرپشن زدہ چہرے

    بھیڑ کی کھال میں چھپے ہوئے بھیڑیے ہیں۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    پانچ سال میں 28ارب ڈالر عمران خان کہاں سے ادا کرے؟

    میرے وطن کے سجیلے جوانو، سارے بکرے تمھارے لیے ہیں۔ بکرے کھانے والوں کو بکروں کی باتوں پر غصہ بہت آتا ہے۔ آپ ذرا احتیاط کیجیے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    نہیں، ہم تاویلیں گھڑیں گے۔ اگر، مگر، چونکہ، چنانچہ جیسے الفاظ اسی لیے ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارے اخلاقی معیارات بہت ہی پست ہوچکے ہیں اور سیاست میں تو مخالف کو مجسم شیطان ثابت کرنا ہی اصل سیاست اور کاریگری ہے۔ اس میں جو جتنا زیادہ گرا ہوا ہو گا وہ اپنے آپ کو اتنا ہی کامیاب گردانے گا۔ رب کریم ہم سب...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    سینٹ میں کل ہی دئیے گئے جوابات کہیں سے کاپی کرلیجیے۔ جہاں ایک وزیر موصوف اقرار کرہے تھے کہ پچھلے پانچ سالہ دور حکومت میں 33 ارب ڈالر قرضہ واپس کیا گیا ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    اسی تے پہلاں ای منندے ساں، پر آج تو سونے پہ سہاگہ۔۔۔۔۔۔۔ کمال ہے بھئی۔ :applause:
  11. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ رسائی نادرا کو پیسے دیکر آپ بھی لے سکتے ہیں۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    0, 2, 4, 6, 8 خواتین کے لیے مخصوص ہیں۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    شناختی کارڈ کے پہلے پانچ نمبرز ساری تفصیل دیتے ہیں، بس آپ کے پاس مطلوبہ ڈیٹا موجود ہونا چاہیے۔ :)
  14. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ھن تُسی کی چاہندے او میں ’قسم‘ چُکاں ؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مجھے کیمسٹری آتی ہے۔;)
  16. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ان شناختی کارڈ والے بھائی کا تعلق رزمک، وزیرستان سے ہے۔ آپ نے کیا اندازہ لگایا ؟
  17. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی دلچسپ خبر!

    اچھا۔۔۔کون سی فلم کی کاپی ہے ؟
Top