بہت ہی خاص کہنا ہے ہمیں اک عام کے بارے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہمارے
نین بھیا ایک عام آدمی میں ایک بہت ہی خاص آدمی ہیں اللہ نظرِ بد سے محفوظ رکھے اور جسطرح آسانیاں بانٹتے ہیں ایسا آسانیاں بانٹنے والا بننے کی توفیق عطا فرمائے
بہت خوبصورت انسان اور بہت دل آفرین اندازِ تحریر ہم تو آپکی فیس بکی...