نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    آپ کا یہ اسٹیٹس پڑھ کے فیس بک کی زیارت کی تو ہمیں بھی بہت سا ایسا مواد نظر آیا :ڈی

    آپ کا یہ اسٹیٹس پڑھ کے فیس بک کی زیارت کی تو ہمیں بھی بہت سا ایسا مواد نظر آیا :ڈی
  2. لاریب مرزا

    ڈیرہ

    ہاہاہا ۔۔ ایہو جئے کم گاؤں دیاں عادی زنانیاں ہی کر سکدیاں نیں.. اسیں تے دستانے پا کے وی نہ کرئیے :p
  3. لاریب مرزا

    ہاہاہا!! ہماری نظروں سے ابھی تک ایک بھی شعر نہیں گزرا سپر مون پہ.. لگتا ہے کہ ساری شاعری تابش...

    ہاہاہا!! ہماری نظروں سے ابھی تک ایک بھی شعر نہیں گزرا سپر مون پہ.. لگتا ہے کہ ساری شاعری تابش بھائی نے ہی پڑھ لی :)
  4. لاریب مرزا

    ڈیرہ

    تُسی اے کم وی کیتا اے؟؟ سچی دسو!! :)
  5. لاریب مرزا

    کوئی نوّا لارا لا کے مینوں رول جا

    جھوٹھے بندے کولوں اک ہور جھوٹھ سنن دا کی فیدا؟؟ :confused2:
  6. لاریب مرزا

    اکھ لڑی بدوبدی موقع ملے کدی کدی

    باقی تو سمجھ آ ہی گئی ہے :p بدو بدی لفظ کی سمجھ نہیں آئی :eyerolling:
  7. لاریب مرزا

    اکھ لڑی بدوبدی موقع ملے کدی کدی

    یہ بھی نور جہان کی آواز ہے؟؟ کافی تبدیل لگ رہی ہے آواز :eyerolling:
  8. لاریب مرزا

    ارے اچھا!! آپ کے امتحان بہت اچھے سے ہو جائیں اور آپ شاندار کامیابی سمیٹیں :)

    ارے اچھا!! آپ کے امتحان بہت اچھے سے ہو جائیں اور آپ شاندار کامیابی سمیٹیں :)
  9. لاریب مرزا

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    محمد تابش صدیقی بھائی نے کوئی کسر نہیں چھوڑی اس غزل کا حلیہ بگاڑنے میں.. :p ہم تو کسی اور غزل کا حلیہ بگاڑنے کی بات کر رہے تھے :D
  10. لاریب مرزا

    تجھے دیکھا، غزل نئی لکھی

    ارے! ہمارے شکریہ کے ساتھ یہ شہد کی مکھیاں کیوں اڑا دی ہیں آپ نے؟ :barefoot:
  11. لاریب مرزا

    آپ تو محفل سے غائب ہی ہو گئے عبداللہ بھائی :) لگتا ہے کافی مصروف ہیں :)

    آپ تو محفل سے غائب ہی ہو گئے عبداللہ بھائی :) لگتا ہے کافی مصروف ہیں :)
  12. لاریب مرزا

    قصہ پہلے لیپ ٹاپ کا (از قلم نیرنگ خیال)

    تحریر پڑھ کے تو ہمیں "مرزا کی سائیکل" یاد آ گئی :p بس فرق یہ ہے کہ آپ نے اپنے لیپ ٹاپ کو نہر برد نہیں کیا :D عمدہ تحریر!! پڑھ کے لطف آیا :)
  13. لاریب مرزا

    کچھ تو ہوا بھی سرد تھی، کچھ تھا تیرا خیال بھی...

    کچھ تو ہوا بھی سرد تھی، کچھ تھا تیرا خیال بھی...
  14. لاریب مرزا

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ رومانہ!! شاد رہیں :) ویسے ہمیں اس لڑی کی تصاویر نظر نہیں آ رہی ہیں، کیا آپ کو تمام تصاویر دکھائی دے رہی ہیں؟؟
  15. لاریب مرزا

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تحریر اور تصاویر پر آپ کی پسندیدگی سے ہماری حوصلہ افزائی ہوئی ہے یاز بھائی :daydreaming: بہت شکریہ :) مقامی جگہوں کی سیر کے لیے وقت نکالنا شاید زیادہ مشکل کام ہے :p
  16. لاریب مرزا

    تجھے دیکھا، غزل نئی لکھی

    بہت خوب راحیل فاروق بھائی!! بہت سی داد آپ کے لیے :)
  17. لاریب مرزا

    تجھے دیکھا، غزل نئی لکھی

    معذرت قبول نہ ہوئی تو آپ کی خیر نہیں :p
  18. لاریب مرزا

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    :D:D زبردست تابش بھائی!! کیا بات ہے!! :ROFLMAO: کاش اس طرح کے زبردست "ٹوٹے پھوٹے" انداز میں ہم بھی کسی غزل کا حلیہ بگاڑ سکیں :p بہت سی داد آپ کے لیے :)
Top