اعجاز انکل کچھ ہم پر بھی نظر کرم ہو کبھی۔۔۔ ظفری بھائی کی طرح حساس دل و دماغ رکھتے تو ہیں لیکن کمبخت شعر کسی سانچے میں ڈھلے ہوئے معلوم نہیں ہوتے ادھر ادھر کونے کنارے نکلے رہتے ہیں۔۔۔ :grin:
دیگر یہ ہے کہ اگر کوئی شاعری پیش کر ہی دے تو اے صاحبو چاہئے کہ نرم رویہ اختیار کرو نہ کہ فورا تنقید کے...